کوئٹہ میں دستی بم حملے کے واقعے میں پولیس اہلکار سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے علاقے اسپنی روڈ لنک کراس پردستی بم حملہ کیا گیا ہے، جس میں پولیس اہلکار سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی […]
لاہور: وزیر تعلیم کی ہدایت پر رحیم یار خان کے مختلف تعلیمی اداروں میں خصوصی ٹیموں نے چھاپے مارے، جبکہ مئی میں کیے گئے معائنے کی رپورٹس میں اساتذہ کی غیرحاضری، بدانتظامی اور دیگر بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گورنمنٹ ایسوسی […]
پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ مالی سال کے دوران 50 ہزار طلبہ کو 5 لاکھ روپے تک کے بلا سود قرضے فراہم کیے جائیں گے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ نگراں حکومت […]
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں نقصانات کا جامع جائزہ لیا جا رہا ہے اور متاثرہ خاندانوں کو فوری امداد کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ضلع موسیٰ […]
لاہور: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی میں پاکستان نے اہم سفارتی کردار ادا کیا، جبکہ اگر جنگ بندی نہ ہوتی تو دنیا شدید معاشی بحران سے دوچار ہو سکتی تھی۔ لاہور […]
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی، جس میں آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال اور دیگر اہم قومی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے بعد دونوں رہنماؤں نے […]
پیمرا نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیو نیوز کا لائسنس فی الفور 15 دن کے لیے معطل کیا جاتا ہے۔ پیمرا نے نوٹیفکیشن میں کہا کہ 10 محرم الحرام کو جیو نیوز پر نا قابل قبول مذہبی تصویر کشی کی گئی، ایسی […]
ایم کیو ایم پاکستان نے صدر پاکستان آصف علی زرداری اور پی پی کی اعلیٰ قیادت کے استعفوں کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سندھ اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی نے حکمراں جماعت پیپلز پارٹی پر تنقید کے […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آزاد کشمیر نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے لیے 33 امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی آزاد کشمیر کی قیادت نے فیصلہ کیا ہے […]
پنڈی بھٹیاں میں موٹروےایم 2پر تیزرفتار کار ٹائر پھٹنے سے الٹ گئی جس کے نتیجے میں میاں بیوی جاں بحق اور 3 بچے زخمی ہوگئے۔ پنڈی بھٹیاں میں کوٹ سرور انٹرچینج کے قریب تیز رفتار کار ٹائر برسٹ ہونے سے الٹ کر درخت سے ٹکرا […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی کو پارٹی ڈسپلن کی مبینہ سنگین خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 7 روز میں تحریری جواب طلب کر لیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری نوٹس میں کہا گیا […]