شادی میں دلہن کو ملنے والے زیورات اس کی ذاتی ملکیت ہیں، سپریم کورٹ کا فیصلہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں قرار دیا ہے کہ شادی کے موقع پر دلہن کو ملنے والے سونے کے زیورات اس کی ذاتی ملکیت ہیں اور شوہر یا سسرال کا ان پر کوئی ملکیتی حق نہیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں […]

اسلام آباد کا نقشہ بدلنے والابڑا فیصلہ، نیا منصوبہ تیارکر لیا گیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان کا پہلا ورلڈ کلاس وائلڈ لائف سفاری پارک بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔   ترجمان سی ڈی اے کے مطابق سی ڈی اے 350 ایکٹر پر محیط بارہ کہو میں سفاری پارک بنائے گا۔   ترجمان سی […]

ریٹائرڈ ملازمین کے لیے پنشن کے حوالے سے بڑی خبر

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ریٹائرڈ ملازمین کے لیے پنشن کارڈ کے اجرا کا اعلان کرتے ہوئے کہا کارڈ کا اجرا اگلے مالی سال میں کرنے کی تجویز ہے۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ملازمین، شہر […]

ملک بھر کے بینک اور دیگر ادارے بند رہیں گے، کب؟ تاریخ سامنے آگئی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ یکم جولائی کو ملک بھر کے بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق یکم جولائی بروز بدھ بینک تعطیل ہوگی،جس کے باعث تمام بینک عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ […]

عدالت کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر مبینہ گمراہ کن الزامات عائد کرنے اور ان کی ساکھ متاثر کرنے سے متعلق […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، پیپلز پارٹی رہنما اور اہلیہ کو ق-ت-ل کردیا گیا

پیپلز پارٹی رہنما غلام نبی مگسی اور اہلیہ کو قتل کردیا گیا تاہم واقعے کا مقدمہ متعلقہ تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈو محمد خان میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے مقامی رہنما غلام نبی مگسی اور ان کی […]

جسٹس خالد اسحاق کی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت سے معذرت

 ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو عہدے سے ہٹانے کی اشبا کامران کی درخواست […]

190 ملین پاونڈ کیس ، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی سے متعلق اہم پیشرفت

190 ملین پاونڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔   درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اسلام […]

اہم رہنما کے قافلے میں گاڑی کو حادثہ، بڑا نقصان

جے یو آئی (ف) کے رہنما علامہ راشد سومرو کے قافلے میں شامل گارڈز کی گاڑی الٹ گئی، حادثے میں 2 رضاکار زخمی ہو گئے ہیں جنھیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام سندھ کے سیکریٹری جنرل […]

وزارتِ داخلہ کا غیر قانونی افغان شہریوں سے متعلق بڑا فیصلہ

وفاقی وزارتِ داخلہ نے ملک میں بغیر کار آمد ویزا مقیم افغان شہریوں کے خلاف کارروائی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جب کہ وزارت نے تمام صوبوں، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد کی انتظامیہ کو غیر قانونی طور پر مقیم […]

رینجرز کیمپ پر حملے میں ملوث زخمی دہشتگرد کے ہوشربا انکشافات

کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملے میں ملوث زخمی دہشتگرد عثمان نے ہوشرہا انکشافات کرتے ہوئے افغانستان سے تربیت لینے کا اعتراف کر لیا۔ رینجرز کیمپ پر بزدلانہ حملے میں ملوث دہشتگرد تنظیم جماعت الاحرار کے پس پردہ افغان طالبان رجیم کے شواہد سامنے آگئے۔ […]