گورنر پنجاب اور پیپلز پارٹی کے رہنما سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے ساتھ اتحاد کسی محبت یا شوق کے باعث نہیں بلکہ مجبوری کے تحت کیا گیا ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر […]
اسلام آباد: وفاقی وزارتِ داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی عائد کرنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کے مطابق ٹی ایل پی دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہے، اسی لیے انسدادِ […]
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت میں 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق مقدمے کی سماعت جج امجد علی شاہ نے […]
اسلام آباد میں رکن قومی اسمبلی رہنما شیر افضل مروت نے انکشاف کیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے تعیناتی سے قبل دو وفاقی وزرا نے ان پر دہشت گرد، منشیات فروش اور سہولت کار ہونے کے سنگین الزامات عائد کیے۔ […]
نادرا نے شہریوں کے لیے فیس جمع کرانے کے عمل کو آسان بنا دیا ہے۔ اب شہری راست (Raast) کے کیو آر کوڈ کے ذریعے فوری اور بغیر اضافی چارج کے ادائیگی کر سکتے ہیں۔ نادرا کے مطابق ملک بھر کے تمام نادرا مراکز سے […]
27 اکتوبر کے قریب آتے ہوئے سوال اٹھ رہا ہے کہ آیا اس دن، جو ہر سال کشمیر بلیک ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے، عام تعطیل کا اعلان کیا جائے گا یا نہیں۔ یہ دن بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر پر […]
مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے مختلف حلقوں کے ضمنی انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کے ٹکٹ جاری کر دیے ہیں۔ این اے 18 ہری پور سے بابر نواز خان اور این اے 185 ڈیرہ غازی خان سے محمود قادر لغاری […]
مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کے بہنوئی چودھری جاوید چٹھہ انتقال کر گئے۔ سینئر سیاستدان چودھری جاوید چٹھہ احمد پور چٹھہ میں اپنے آبائی گھر میں مقیم تھے۔ ان کی نمازِ جنازہ کل دوپہر 2 بجے احمد نگر چٹھہ، وزیر آباد میں […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ہدایت دی ہے کہ سلمان اکرم راجہ کی جانب سے فراہم کی جانے والی فہرست میں شامل تمام افراد کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔ جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس […]
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں اور زرعی شعبے کے لیے رعایتی بجلی پیکج کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم سے صنعتی و زرعی شعبے کے ماہرین اور کاروباری رہنماؤں کے وفد نے ملاقات کی، جس میں ملکی معیشت کی بحالی اور پیداواری لاگت میں کمی […]
لاہور: پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لیے خوشخبری سنا دی ہے۔ صوبائی حکومت نے اکتوبر کی تنخواہیں اور پنشن معمول سے پہلے ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پنجاب فنانس ڈیپارٹمنٹ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تنخواہیں اور پنشن جمعہ، […]