ن لیگ نے بڑی وکٹ اڑا لی ، سابق اہم وزیر پارٹی میں شامل

سابق وزیر چودھری اظہر صادق نے مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر میں باضابطہ شمولیت اختیار کر لی، ان کی شمولیت کی مرکزی تقریب کشمیر کونسل اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں سیاسی و تنظیمی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ سٹی 42نیوز کے […]

آزاد کشمیر انتخابات، پیپلز پارٹی کا دو حلقوں میں امیدوار دستبردار کرنے کا فیصلہ

 آزاد کشمیر اسمبلی انتخابات 2026 کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ساتھ انتخابی اتحاد کے تحت دو حلقوں میں اپنے امیدواروں کو کاغذات نامزدگی واپس لینے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی آزاد کشمیر امور کی انچارج فریال تالپور نے سندھوئی اور دھیرکوٹ کے حلقوں سے پارٹی […]

یاسمین راشد کے انتقال کی خبریں،پی ٹی آئی کی وضاحت آگئی

پاکستان تحریک انصاف نے9 مئی کے کیسز میں سزا یافتہ اور کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی کی بزرگ خاتون رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کے انتقال کی خبروں پر وضاحت جاری کردی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری وضاحتی اعلامیہ میں […]

دہشتگرد مصنوعی ذہانت سے فائدہ اٹھانے میں ماہر ، اقوام متحدہ نے خبردار کر دیا

اقوام متحدہ نے عالمی برادری کو خبردار کیا ہے کہ دہشت گرد تنظیمیں تیزی سے مصنوعی ذہانت (AI) اور جدید ٹیکنالوجی کو اپنی سرگرمیوں کے لیے استعمال کرنے میں مہارت حاصل کر رہی ہیں۔   رکن ممالک کی انسدادِ دہشت گردی ایجنسیوں کے سربراہان کی […]

بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری ، پولنگ کب ہوگی؟ جانئے تفصیل

الیکشن کمیشن نے گوادر میونسپل کمیٹی اور متعلقہ یونین کونسلوں کی خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔   اعلامیے کے مطابق گوادر میونسپل کمیٹی کے وارڈ نمبر 20 اور 21، یونین کونسل نمبر 3 کے وارڈ نمبر 4 اور […]

ون کانسٹیٹیوشن ایونیو معاملہ، اہم قدم اٹھا لیا گیا

وزیراعظم نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو معاملے پر اعلیٰ سطح کی جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔کابینہ ڈویژن کی سفارش پر وزیر اعظم نے جے آئی ٹی کے قیام کی حتمی منظوری دی۔ وزیر اعظم نے جے آئی ٹی کو رپورٹ جمع کرانےکیلئے 60 دن کی مہلت […]

الیکشن کمیشن نے 4سیاسی جماعتوں کے انٹراپارٹی انتخابات تسلیم کرلئے ، جانئے تفصیل

الیکشن کمیشن نے 4سیاسی جماعتوں کے انٹراپارٹی انتخابات تسلیم کرلئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد167ہو گئی،الیکشن کمیشن کے مطابق عام آدمی تحریک پاکستان،پاکستان عوامی انقلابی لیگ کے انتخابات تسلیم کر لئے گئے،اللہ اکبر تحریک […]

بلاول بھٹو کی پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے رہنماؤں سے اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے راہنماوں کی اہم ملاقات ہوئی ۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی امور کی انچارج فریال تالپور کی راہنماوں کیساتھ ملاقات  ہوئی ۔ وزیر آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور، قائمقام صدر چوہدری لطیف […]

خواتین کے لیے بڑی خوشخبری، خصوصی پنک بس سروس شروع

پشاور: پشاور بی آر ٹی منصوبے کے لیے خریدی گئی 52 نئی بسیں پاکستان روانگی کے لیے تیار ہیں۔ یہ اقدام وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی ہدایت پر بی آر ٹی فلیٹ میں اضافے اور شہریوں کو بہتر سفری سہولیات فراہم کرنے کے […]