بلاول بھٹو کی پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے رہنماؤں سے اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے راہنماوں کی اہم ملاقات ہوئی ۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی امور کی انچارج فریال تالپور کی راہنماوں کیساتھ ملاقات  ہوئی ۔

وزیر آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور، قائمقام صدر چوہدری لطیف اکبر، چوہدری یاسین، ، میاں عبدالوحید، چوہدری یاسر سلطان اور چوہدری ریاض ودیگر نے ملاقات کی

ملاقات میں آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی صورت حال اور انتخابی مہم  پر بات چیت ہوئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close