طالبان کو دوبارہ غاروں میں دھکیلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، خواجہ آصف کا سخت انتباہ

وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس طالبان کو دوبارہ قابو میں کرنے کی بھرپور صلاحیت موجود ہے اور اگر ضرورت پڑی تو ماضی کے سخت مناظِر دوبارہ پیش کیے جا سکتے ہیں۔ اُنھوں نے طالبان حکومت کو واضح […]

ریٹائرڈ ملازمین کے لیے نیا بحران

کراچی: پی آئی اے کی نجکاری سے قبل ریٹائرڈ ملازمین کے لیے نیا مالی بحران کھڑا ہوگیا۔ قومی ایئرلائن کے تقریباً 16 ہزار سابق ملازمین کو ستمبر کی پنشن تاحال ادا نہیں کی گئی۔ ذرائع کے مطابق پنشن کی ادائیگی میں تاخیر کے باعث بزرگ […]

افغان شدت پسند سطورے کے چونکا دینے والے انکشافات

افغان شہری اور غیر ملکی دہشت گرد سطورے کا اعترافی بیان سوشل میڈیا پر سامنے آ گیا ہے، جس میں اس نے دہشت گردی کے منصوبوں اور اپنے پس منظر سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں۔ سطورے کے مطابق وہ ننگرہار کے علاقے خوگیانہ کا […]

عام انتخابات کیلئے تاریخ کا اعلان

گلگت بلتستان میں عام انتخابات کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے بتایا کہ گلگت بلتستان اسمبلی اور حکومت کی مدت 24 نومبر 2025 کو مکمل ہو جائے گی، جس کے بعد عام انتخابات […]

ن لیگ کا آزاد کشمیر میں نئے وزیراعظم کیلئے پیپلز پارٹی کو ووٹ دینے سے انکار

راولپنڈی میں آزاد کشمیر میں ان ہاؤس تبدیلی کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے اہم اجلاس کی اندرونی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزرا احسن اقبال، رانا ثناءاللہ اور وزیرِ امورِ کشمیر انجینئر امیر مقام نے شرکت کی۔ […]

عوام پر نیا بوجھ، نیا ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

بہاولنگر میں شہریوں سے صفائی ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ابتدائی مرحلے میں یہ ٹیکس کمرشل بنیادوں پر نافذ کیا جا رہا ہے، جس کے تحت دکانداروں کو صفائی ٹیکس کے چالان بھجوا دیے گئے ہیں۔ چھوٹے تاجروں کو ماہانہ 500 […]

بڑا کریک ڈاؤن، گاڑی مالکان کو خبر دار کر دیا گیا

لاہور: ماحولیاتی قوانین پر سختی سے عمل درآمد کے لیے پنجاب انوائرنمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (ای پی اے) نے گاڑی مالکان کو 15 نومبر تک کی مہلت دے دی ہے۔ حکام نے واضح کر دیا ہے کہ آخری تاریخ کے بعد بغیر گرین اسٹیکر یا ایگزاسٹ […]

ای چالان کا پہلا دن: 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے کے جرمانے

کراچی میں ای چالان نظام کے آغاز کے بعد محض 6 گھنٹوں کے دوران شہریوں پر سوا کروڑ روپے سے زائد کے جرمانے عائد کر دیے گئے۔ ٹریفک پولیس کی رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر 2 ہزار 662 خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں۔ ان […]

65 ہزار روپے ماہانہ ! نوجوان اور طالبعلموں کے لئے بڑی خبر

پنجاب حکومت نے نوجوان گریجویٹس اور انٹرمیڈیٹ طلبہ کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت شرکاء کو ماہانہ 55 ہزار سے 65 ہزار روپے تک وظیفہ دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق، صوبائی حکومت نے کالجوں میں انٹرن اساتذہ […]

شیر افضل مروت نے تنقید کرنیوالوں کو نا زیبا الفاظ کہہ دئیے

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت ایک صحافی سے گفتگو کے دوران غصے میں آ گئے اور پارٹی کارکنان کے بارے میں نامناسب الفاظ استعمال کیے۔ صحافی نے ان سے پوچھا کہ ان کی ایک پوسٹ میں سہیل آفریدی کو دیے […]

عدالت کا اعظم سواتی کے حق میں بڑا فیصلہ

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کا پاسپورٹ بلاک لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ اے ٹی سی کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے اعظم سواتی کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں مؤقف […]

close