پاکستان نے بھارت سے منسلک اپنی فضائی حدود 28 اور 29 اکتوبر کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نوٹم کے مطابق دونوں دن صبح 6 بجے سے 9 بجے تک فضائی حدود بند رہے گی۔ اس فیصلے سے لاہور اور کراچی فلائٹ انفارمیشن ریجن […]
راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پانچویں بار علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت کی، تاہم علیمہ خان وارنٹ جاری […]
اسلام آباد: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی سے متعلق کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت 29 اکتوبر کو مقرر کرتے ہوئے چار رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ رجسٹرار آفس کی جانب […]
لاہور: پنجاب حکومت نے موسمِ سرما اور اسموگ کی شدت بڑھنے کے باعث صوبے بھر کے اسکولوں کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات نے نیا موسمِ سرما کا شیڈول جاری کرتے ہوئے بتایا […]
اسلام آباد: ایس پی عدیل اکبر کی موت کے حوالے سے پولیس نے انکوائری رپورٹ مکمل کرلی ہے، جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ انہوں نے خودکشی کی تھی۔ ذرائع کے مطابق انکوائری کمیٹی نے ایس پی عدیل اکبر کے آپریٹر، ڈرائیور اور معالج […]
مسلم لیگ نون نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے تین حلقوں اور صوبائی اسمبلی کے دو حلقوں میں ضمنی انتخابات ہوں گے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے […]
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کرک میں پی ٹی آئی کے جلسے کے دوران پروٹوکول کی وجہ سے سڑک بند ہونے پر عوام سے معافی مانگ لی۔ انہوں نے بتایا کہ سیکیورٹی چیف نے راستے میں ایک منٹ کے لیے روٹ لگایا تھا تاکہ […]
سیکیورٹی فورسز نے پاک-افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی، جس میں 4 خودکش بمبار سمیت 25 خوارج ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان اور کرم میں کارروائیوں کے دوران دہشت گردوں کی دراندازی کی کوششیں بروقت ناکام […]
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جاتی امرا لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف سے ملاقات کی، جس میں ملکی سیاسی صورتِ حال، پاک-افغان امن معاہدے اور دیگر اہم امور پر تبادلۂ خیال ہوا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران نواز شریف […]
پیپلزپارٹی کی حکومت بنانے کے اعلان کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ کمیٹی وفاقی وزیر احسن اقبال، مشیر رانا ثنااللہ اور وفاقی وزیر امیر مقام پر مشتمل ہوگی […]
سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی بڑی کارروائی ناکام بنادی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فورسز کو بھارتی حمایت یافتہ تنظیم الخوارج کی جانب سے ایک خودکش گاڑی کی اطلاع ملی تھی۔ اطلاع ملنے پر […]