چلاس: گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے علاقے چلاس میں کلاڈ برسٹ کے بعد آنے والے شدید سیلاب نے وادی تھور میں بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں مکانات، باغات، فصلیں، رابطہ پل اور گاڑیاں بہہ گئیں جبکہ کئی علاقوں کا […]
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور اور ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہری خوفزدہ ہو کر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر […]
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے پیٹرول کی قیمت میں فوری کمی نہ کرنے کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کے مستحکم ہونے کے بعد مزید ریلیف بھی بلا تاخیر عوام کو منتقل کیا جائے گا۔ عالمی منڈی […]
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ سیشن کے دوران مختلف محکموں کے افسران اور ملازمین کے لیے 6 بنیادی تنخواہوں کے برابر خصوصی بونس دینے کا اعلان کر دیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں بجٹ سیشن کے دوران وزیر خزانہ نے بجٹ کی تیاری […]
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مہنگا، فی تولہ قیمت میں 1187 روپے اضافہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستانی صرافہ بازاروں میں بھی سونا مہنگا ہو گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی […]
لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری ملازمین کی ترقیوں اور رول 17-اے کے تحت ہونے والی تقرریوں سے متعلق اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ رول 17-اے کے خاتمے کے باوجود اس کے تحت پہلے سے حاصل شدہ ملازمت کے حقوق محفوظ رہیں گے۔ […]
تیل کی عالمی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے بجائے پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کر دیا، جس کے بعد پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کے فیصلے پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ وفاقی وزیر […]
سرمایہ کاروں اور صارفین کو سستا اور فوری انصاف فراہم کرنے کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، کیونکہ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے پاکستان کے پہلے “فنانشل سروسز ڈسپیوٹ ریزولوشن سینٹر” کے قیام کے لیے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ امریکی […]
علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مبینہ قیدِ تنہائی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ علیمہ خان کی جانب سے دائر درخواست میں سپرنٹنڈنٹ جیل، آئی جی جیل خانہ جات، چیئرمین نیب، ڈی جی ایف آئی […]
پنجاب چائلڈ میرج ریسٹرینٹ آرڈیننس 2026 کو وفاقی شرعی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا ہے، جس میں 18 سال سے کم عمر افراد کی شادی پر پابندی سے متعلق قانونی شقوں کو غیر اسلامی قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ یہ درخواست مفتی […]
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد پٹرولیم لیوی میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے تحت ہائی اسپیڈ ڈیزل اور پٹرول پر لیوی کی شرح بڑھا دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل پر پٹرولیم لیوی میں 6 روپے 57 پیسے فی […]