حکومت کاجعلی خبروں کیخلاف بڑا ایکشن شروع

حکومت نے تحریکِ لبِیک پاکستان سے متعلق فیک خبروں کے خلاف سخت کارروائی شروع کر دی ہے اور متعلقہ مرکزی کرداروں کی فہرست تیار کر لی گئی ہے، ذمہ داروں کے خلاف قانون کے تحت مقدمات درج کیے جائیں گے جبکہ وفاقی تحقیقاتی ادارہ اور […]

سعد رضوی اور ٹی ایل پی قیادت کے خلاف مقدمات درج

راولپنڈی کے تھانہ روات میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے امیر حافظ سعد حسین رضوی سمیت مقامی قیادت پر دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی آر سب انسپکٹر نجیب اللّٰہ کی مدعیت میں درج کی […]

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا انتخاب عدالت میں چیلنج

پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف) نے نومنتخب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے عمل کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ جے یو آئی (ف) کے رکن صوبائی اسمبلی لطف الرحمان کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا […]

مریدکے میں پُرتشدد احتجاج: سعد رضوی اور انس رضوی ٹریس

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی اور انس رضوی کا سراغ لگا لیا ہے۔ حکام کے مطابق دونوں افراد کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ تاحال ان کے زخمی ہونے کی اطلاعات کی تصدیق […]

وزیراعظم شہباز شریف کا گریڈ 20 افسر کو برطرف کرنے کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ایف بی آر کے گریڈ 20 کے افسر رانا وقار علی کو نااہلی، مس کنڈکٹ اور کرپشن کے الزامات ثابت ہونے پر ملازمت سے برطرف کردیا۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد ایف بی آر کی جانب سے رانا وقار […]

اچھی خبر ،نئی بھرتیوں کا فیصلہ

محکمہ بورڈ آف ریونیو میں افسروں کی نئی بھرتیوں کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت بائیس نئی آسامیوں پر بھرتیاں کی جائیں گی۔ ان میں سترہویں گریڈ کے پانچ اسسٹنٹ چیف انسپکٹرز آف اسٹیمپ اور سولہویں گریڈ کے سترہ انسپکٹرز آف اسٹیمپ […]

حج کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر

رواں سال پرائیویٹ اسکیم کے تحت حج کی سعادت حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم اطلاع یہ ہے کہ بکنگ کا عمل صرف چار دن میں مکمل کرنا ہوگا، کیونکہ پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ سترہ اکتوبر کی رات کو ختم ہو جائے […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، سابق ٹیسٹ کرکٹر انتقال کرگئے

سابق ٹیسٹ کرکٹر وزیرمحمد برمنگھم میں انتقال کرگئے،95سالہ وزیر لیجنڈری حنیف محمد کے بڑے بھائی تھے۔ تفصیلات کےمطابق وزیرمحمد نے پاکستان کی جانب سے 20 ٹیسٹ کھیلے،وزیر محمد نے 20 ٹیسٹ میچز میں801 رنز اسکورکئے،وزیر محمد کے بھائی مشتاق محمد،صادق محمد اورحنیف محمد بھی کرکٹرز […]

احتجاج کی افواہیں بے بنیاد، پولیس

کراچی پولیس نے شہر میں احتجاج سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ افواہوں پر یقین نہ کریں۔ پولیس کے مطابق مذہبی جماعت کی جانب سے احتجاج کی کال پر احتیاطی طور پر […]

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا انتخاب غیر آئینی قرار، عدالت جانے کا اعلان

پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباداللہ نے وزیراعلیٰ کے حالیہ انتخاب کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا۔ جیونیوز سے گفتگو میں ڈاکٹر عباداللہ کا کہنا تھا کہ ہم سمجھ رہے تھے کہ سابق وزیراعلیٰ علی […]

close