سرکاری ملازمین کی مراعات سے متعلق معاملہ اسمبلی تک پہنچ گیا

لاہور(آئی این پی )پنجاب میں سرکاری ملازمین کی مراعات سے متعلق اہم معاملہ صوبائی اسمبلی تک پہنچ گیا ۔ لیو انکیشمنٹ کے خاتمے ، پنشن میں کمی اور ڈسپیریٹی الائو نس کی عدم فراہمی پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔مسلم لیگ ن کے رکن […]

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ مکمل کر لیا ہے، جلد اس کی ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری متوقع ہے جس کے بعد اگلی قسط […]

اہم یونیورسٹی میں طلبا کو ایک ہفتے کی چھٹیاں دیدی گئیں

راولپنڈی: سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر راولپنڈی بارانی یونیورسٹی کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یونیورسٹی کا مین کیمپس اور تمام ملحقہ ادارے 26 اپریل تک بند […]

بجلی کے نرخوں میں 20 گنا اضافہ

اسلام آباد (آئی این پی )تاجر برادری نے کہا ہے کہ انڈسٹری ایل این جی بحران کا شکار ہے، 22 ہزار میگاواٹ سینکشن لوڈ کے مقابلے میں صرف 3 ہزار میگاواٹ بجلی استعمال ہورہی ہے۔انہوں نے دکانوں کے اوقات رات 10 بجے تک بڑھانے اور […]

پی ایس ایل میں خراب کارکردگی، سابق ٹیسٹ کرکٹر نے محمد عامر کو آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور: سابق چیف سلیکٹر اور ٹیسٹ کرکٹر محمد وسیم نے کہا ہے کہ محمد عامر سمجھ لیں گیند ہلانا زبان ہلانے سے زیادہ مشکل کام ہے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد وسیم نے عامر پر تنقید کرتے ہوئے کہا یہ بات تو ثابت ہوگئی ہے کہ […]

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا دبنگ اعلان

تہران (آئی این پی )ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران کی بحریہ دشمنوں کو نئی اور تلخ شکست دینے کیلئے مکمل طور پر تیار ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایرانی مسلح افواج، بالخصوص […]

امریکا کو جتنا طاقتور سمجھا جاتا ہے وہ اتنا مضبوط نہیں، اہم ملک کے سربراہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو آئینہ دکھا دیا

منسک: بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر واشنگٹن ایران کا مقابلہ نہیں کر سکا تو اسے چین جیسے بڑے ملک سے تصادم سے گریز کرنا چاہیے۔روسی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ […]

تیز ہوائیں اور بارشیں، این ڈی ایم اے نے شہریوں کیلئے الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد: این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر(این ای او سی)نے اگلے 12 سے 24 گھنٹوں کے ممکنہ موسمی صورتحال کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق موجودہ موسمی صورتحال این ای او سی کی جانب […]

صحافت اور سیاست لازم و ملزوم، صحافت عوام کے مسائل کو اجاگر کرتی ہے؛ وزیراعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ صحافت اور سیاست لازم و ملزوم ہیں۔ صحافت عوام کے مسائل کو اجاگر کرتی ہے جبکہ سیاست ان مسائل کو حل کرنے کی ذمہ داری ادا کرتی […]

پاکستان پیپلز پارٹی مزدوروں، کسانوں اور ہاریوں کی جماعت ہے اور کارکن پارٹی کا اصل اثاثہ ہیں، وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور

واہ فیکٹری (پی آئی ڈی) آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی مزدوروں، محنت کشوں، کسانوں اور ہاریوں کی جماعت ہے اور کارکن پارٹی کا اصل اثاثہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کی بنیاد ہی […]

close