اسلام آباد: آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے گولڑہ شریف میں حاضری دی اور پیر سید معین الحق گیلانی کے صاحبزادے پیر سید مہر فرید الحق گیلانی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے مرحوم کے […]
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے جعلی کالز اور ایس ایم ایس کے حوالے سے شہریوں کو خبردار کر دیا۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری اسکیم الرٹ میں کہا گیا ہے کہ شہری جعلی کالز اور پیغامات سے محتاط […]
اسلام آباد: ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بابر اعظم نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے ویرات کوہلی کا اہم ریکارڈ برابر کر دیا۔ پاکستان سپر لیگ میں بابر اعظم نے کوشال مینڈس کے ساتھ سنچری شراکت قائم کی، جو ان کے ٹی ٹوئنٹی […]
اسلام آباد: ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کے باعث نظام زندگی شدید متاثر ہو گیا ہے، جبکہ متعدد علاقوں میں رابطہ سڑکیں بند اور آمد و رفت معطل ہو کر رہ گئی ہے۔ گلگت بلتستان کے ضلع استور میں لینڈ سلائیڈنگ کے […]
اسلام آباد: جڑواں شہروں میں نجی و سرکاری اداروں کی بندش سے متعلق سوشل میڈیا پر زیرگردش نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا نوٹیفکیشن حقیقت پر مبنی نہیں، جس میں دعویٰ کیا […]
لاہور: شہر میں گیس کا بحران بدستور جاری ہے جس کے باعث شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں جبکہ اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے معمولات زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایل پی جی کا سرکاری ریٹ 304 […]
لاہور: پنجاب حکومت نے آؤٹ سورسڈ کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز کی تعیناتی کا اہم فیصلہ کرتے ہوئے مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز پروگرام کیلئے سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دے دی ہے۔ اس اقدام کا مقصد صوبے بھر میں صحت سہولیات کی فراہمی کو مزید مؤثر بنانا […]
مردان: مردان میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے 50 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ مردان میں عوام کا بڑا اجتماع عمران خان کی کال پر آیا […]
واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یران کے ساتھ جاری مذاکرات کے حوالے سے اہم پیش رفت کا اشارہ د یتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ایک یا دو دن میں معاہدہ طے پانے کا امکان ہے جبکہ انہوں نے واضح الفاظ […]
کراچی: سپر النینو نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ ماہرین کے مطابق رواں سال ملک کو سپر النینو کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔بحرالکاہل کے پانی کا غیر معمولی حد تک گرم ہونا موسم کے نظام کو بدل […]
لاہور: چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ عازمین حج سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کے جاری ضابطہ اخلاق پر عمل کریں۔ لاہور پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سعودی عرب میں رہنے والے […]