کراچی: آبنائے ہرمز سے گزرنے والا پاکستانی جہاز خام تیل لے کر کراچی پورٹ پہنچ گیا ۔کے پی ٹی کے مطابق شالامار جہاز خام تیل کے ساتھ کراچی پورٹ پہنچ گیا ہے۔پورٹ ذرائع کے مطابق شالامار جہاز یوایای سے خام تیل پاکستان لایا ہے۔ایک روز […]
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے پاس امن معاہدہ قبول کرنے کا یہ آخری موقع ہے ، باراک اوباما دور جیسی غلطی نہیں دہرائیں گے۔ٹرمپ نے فوکس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ ایران کو تنبیہ کی کہ […]
واشنگٹن: امریکی میڈیا نے کہا ہے کہ ایرانی مذاکراتی ٹیم کے منگل کو اسلام آباد پہنچنے گی ۔امریکی چینل نے ایرانی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ ایرانی مذاکراتی ٹیم امریکا سے مذاکرات کیلئے منگل کو پاکستان پہنچے گی۔ رپورٹ کے مطابق ایرانی مذاکراتی […]
پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کے سپیکر، ڈپٹی سپیکر اور ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ کا فیصلہ کر لیا گیا، فنانس کمیٹی کی منظورری کے بغیر کرنے کے اقدام کو آئین سے متصادم قرار دینے کے بعد ترمیمی ایکٹ تیار کرلیا گیا جو آج اسمبلی میں […]
مردان: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی پالیسی پرکل بھی کھڑا تھا آج بھی کھڑا ہوں، بانی کی ہدایات پرعمل کروں گا کسی کی خواہش پر نہیں۔ بانی پی ٹی آئی کی ہدایات کے مطابق تحریک […]
بھمبر(پی آئی ڈی) ضلعی انتظامیہ بھمبر اور عوامی ایکشن کمیٹی کے ذمہ داران کے درمیان بجلی ایشوز، سمارٹ لاک کے خاتمے و دیگر مسائل کے حوالے سے اتوار چھٹی کے روز ایک اہم ہنگامی اجلاس ہوا۔ اجلاس کے بعد عوامی ایکشن کمیٹی نے 20 اپریل […]
اسلام آباد(آئی این پی )عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات سامنے آنے لگے،پاکستان میں لائٹ ڈیزل اور جیٹ فیول بھی سستا کردیا گیا ۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں لائٹ ڈیزل کی قیمت میں70.04 روپے فی لیٹرکمی کردی گئی ہے،جیٹ […]
کراچی: پاکستان میں گاڑیاں بنانے والی سب سے بڑی غیرملکی کمپنی نے آئندہ چار سے پانچ سال کے دوران ملک میں تیس سے چالیس کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی کمپنی نے پاکستان حکومت سے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں الیکٹرک […]
اسلام آباد: ماہرین نے موبائل فون صارفین کو ایک نئے اور خطرناک سائبر فراڈ کے حوالے سے خبردار کیا ہے، جس میں ہیکرز ایک مخصوص کوڈ کے ذریعے صارفین کی کالز اور حساس مالی معلومات تک رسائی حاصل کر رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ فراڈ […]
ٹوکیو: جاپان کیناگانو پریفیکچر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 5 بتائی گئی ہے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاپان میٹرولوجیکل ایجنسی نے بتایاکہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 1 بجکر 20 منٹ پر آیا […]
لاہور (آئی این پی )پی ٹی آئی کی رہنماڈاکٹر یاسمین راشد کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقررہوگئی۔5سال قبل دائرہونیوالی اس درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں 21 اپریل کو سماعت ہوگی،لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کیس کو کاز لسٹ میں شامل کر […]