پنجاب کے شہر خانیوال میں بھی ای چالان سسٹم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق خانیوال میں جدید اے آئی بیسڈ ای چالان سسٹم متعارف کروا دیا گیا ہے، جس کے ذریعے ٹریفک […]
مردان: پی ٹی آئی کے مردان میں جلسہ کے حوالے سے پی ٹی آئی کے اپنے اتحادی ہی ناراض ہو گئے ۔ میڈیارپورٹ کے مطابق علیمہ خان کی تنقید کے باعث تحریک تحفظ آئین نے مردان جلسے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا،علیمہ خان […]
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن سردار اویس احمد خان لغاری نے پاور سیکٹر ملازمین کے فری یونٹ کے بارے میں لاہور ہائیکورٹ فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار وزیراعظم محمد شہبازشریف کی قیادت میں پاور سیکٹر […]
کراچی: پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 300 روپے کم ہو کر 5 لاکھ ایک ہزار 562 روپے ہوگئی۔ملک میں 10 […]
واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو ممالک کو بزدل اور کاغذی شیر قرار دیدیاامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر آبنائے ہرمز کے کھلنے کے بعد سلسلہ وار بیانات جاری کیے ہیں جن میں نیٹو کو تنقید کا نشانہ بنایا […]
انطالیہ: وزیراعظم شہباز شریف کی انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے موقع پر ترکیہ کے صدر ایردوان سے ملاقات ہوئی۔ صدر ایردوان نے وزیر اعظم کا ترکی میں خیرمقدم کیا اور 5ویں انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت پر شکریہ ادا کیا۔میڈیا کے مطابق صدرطیب اردوان نے وزیراعظم […]
لندن: سورج کی توانائی کو بجلی پیدا کرنے والے ماحول دوست ذریعہ قرار دیا جاتا ہے مگر اس کی بھی ایک حد ہے۔جب رات کی تاریکی چھاتی ہے تو سولر پینلز بجلی پیدا کرنے میں ناکام ہو جاتے ہیں جس کے باعث کئی بار ضرورت […]
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں انکشاف ہوا کہ بینکوں نے صارفین کو لوٹنے کا نیا طریقہ اختیار کر رکھا ہے اور 2 روپے کے میسج کے 12 روپے وصول کئے جارہے ہیں۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی […]
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیان جاری کرتے ہوئے پاکستان کا شکریہ ادا کیاہے اور کہا کہ پاکستان کے عظیم وزیراعظم اور فیلڈ مارشل دو شاندار شخصیات ہیں، آج کا دن پوری دنیا کے لیے ایک شاندار دن ہے، بہادری اور مدد کیلئے سعودی […]
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں ٹک ٹاکر و یوٹیوبر رجب بٹ کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکالنے کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے رجب بٹ کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکالنے کا […]
اسلام آباد: فیڈرل پبلک کمیشن (ایف پی ایس سی)نے سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) 2025 کے لیے نئی اسامیوں کا اعلان کردیا ہے، جس میں اوپن میرٹ، صوبائی، خواتین اور اقلیتی کوٹہ شامل ہے اور مذکورہ تعیناتیاں پولیس، فارن سروس، آفس مینیجمنٹ سمیت دیگر […]