لاہور: پنجاب اسمبلی میں ملازمین کی کم از کم اجرت 40000 روپے کو ریگولیٹ کرنے کا بل منظور ہوگیا، اب حتمی دستخط کے لئے گورنر پنجاب کو ارسال کیا جائے گا۔پنجاب حکومت نے مزدوروں کے حقوق کے تحفظ اور معاشی دبا ئوکے پیشِ نظر ایک بڑا […]
واشنگٹن : امریکی اخبار نے انکشاف کیا کہ پراجیکٹ فریڈم کیلئے فضائی حدود دینے سے سعودی انکار نے ٹرمپ کو آپریشن روکنے پر مجبور کیا۔امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کی فون پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو منانے کی کوشش […]
اسلام آباد : پاکستان بھر کی بار کونسلز نے 26، 27 ویں ترمیم اور آئینی عدالت کے قیام کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ججز اور عدلیہ کے خلاف نامناسب گفتگو کرنے والوں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان بار کونسل کے زیر […]
لاہور: پنجاب بھر میں اس بار عیدالاضحی پر کسی کالعدم تنظیم کو قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے پر پابندی لگا دی گئی جبکہ ہدایت دی گئی ہے کہ صرف پنجاب چیریٹی کمیشن سے رجسٹرڈ ادارے قربانی کی کھالیں وصول کر سکیں گے۔تفصیلات کے مطابق ان خیالات […]
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پائونڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اوربشری بی بی کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا منظور کرلی۔ چیف جسٹس سرفرازڈوگر نے ریمارکس دیئے ، “ہم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکلا کو آخری موقع […]
غزہ : حماس کے سینئر عہدیدار باسم نعیم نے تصدیق کی ہے کہ غزہ سٹی پر اسرائیلی فضائی حملے میں حماس رہنما خلیل الحیہ کے بیٹے عزام الحیہ شہید ہوگئے ، یہ خلیل الحیہ کے چوتھے بیٹے تھے جو اسرائیلی حملوں میں جان سے گئے ہیں۔ […]
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ امن معاہدہ ایک ہفتے میں طے پا سکتا ہے، ایران آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے جلد معاہدہ نہیں کرتا تو نئے حملے کریں گے۔صدر ٹرمپ نے امریکی چینل کو ٹیلیفون پر انٹرویو دیتے ہوئے کہا […]
لاہور: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی آج(جمعہ کو ) بنگلا دیش روانہ ہوں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی سی بی پاک بنگلا دیش پہلا ٹیسٹ میچ ڈھاکا میں دیکھیں گے، محسن نقوی اور بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے نگران صدر تمیم […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی)07مئی2026 ترجمان آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر بعض حلقوں کی جانب سے یہ افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں کہ آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) 7 مئی 2026 وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر نے 7 ماہ کے مختصر عرصے کی حکومت میں تاریخ ساز کام کیے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے ادوار حکومت […]
اسلام آباد( )07مئی 2026ء قائمقام صدر آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ“بنیان مرصوص”صرف ایک عسکری کامیابی نہیں بلکہ قومی وحدت، جرات، قربانی اور دفاعِ وطن کے غیر متزلزل عزم کی روشن علامت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک افواج نے […]