//

مظفرآباد میں وطن سے محبت کا عظیم منظر، شہداء کو شاندار خراجِ عقیدت

مظفرآباد( پی آئی ڈی )07مئی2026 معرکۂ حق “بنیان مرصوص” میں پاکستان کی عظیم فتح کے ایک سال مکمل ہونے پر دارالحکومت مظفرآباد میں یومِ تشکر کی مرکزی تقریب شایانِ شان انداز میں منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی وزیراعظم آزاد حکومتِ ریاست جموں و کشمیر […]

دبن کے عوام کیلئے خوشخبریوں کی بھرمار، وزیراعظم نے کئی منصوبے آئندہ بجٹ میں شامل کر دیے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) 7 مئی 2026ء وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے وزیر صحت عامہ سید بازل علی نقوی کی دعوت پر حلقہ لچھراٹ علاقے دبن خانپور کا دورہ کیا، خانپور آمد پر وزیراعظم کا فقید المثال استقبال کیا […]

دبئی میں پاکستانیوں کی واپسی شروع، ہزاروں روزگار خطرے میں

لاہور:  ایران امریکا جنگ نے عرب امارات میں مقیم لاکھوں پاکستانیوں کے لیے مشکلات کے پہاڑ کھڑے کردئیے، سیکڑوں ہم وطن واپس پاکستان پہنچ گئے اور انہیں بھجوانے والے اوورسیز ایمپلائز پروموٹرز بھی پریشان ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پروموٹرز کو عرصہ دراز سے اربوں روپے […]

موٹرسائیکل و گاڑی مالکان ہو جائیں ہوشیار، کریک ڈاؤن کا آغاز

پشاور:   محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول حکومت خیبر پختونخوا نے غیر رجسٹرڈ گاڑیوں، موٹرسائیکلوں اور ٹوکن ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کے مالکان کو خبردار کردیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول حکومت خیبر پختونخوا کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ تمام غیر […]

شہری فوری احتیاط کریں، ہیٹ ویو شروع

کراچی:  سندھ کے وسطی و بالائی علاقوں میں کل سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو جاری رہے گی۔ مختلف شہروں میں پارہ 49 ڈگری تک جانے کا امکان ہے جبکہ کراچی میں سمندری ہوائیں بحال رہنے کے باوجود موسم گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے […]

بھارت کا پاکستان کے ساتھ دوطرفہ کھیلوں کی سیریز سے انکار

نئی دہلی :  بھارت نے پاکستان کے ساتھ دوطرفہ کھیلوں کی سیریز کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی حکومت پاکستان کے خلاف براہِ راست کھیلوں میں حصہ لینے کی حامی نہیں ہے۔بھارتی وزارتِ کھیل نے مختلف کھیلوں کی تنظیموں، اولمپک ایسوسی […]

پاکستان عالمی تجارت میں کیوں اہم ہو رہا ہے؟ امریکا کا بڑا اعتراف

اسلام آباد :  امریکا نے عالمی تجارت کیلئے پاکستان کاکردار اہم قرار دیا ہے جبکہ وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے کہا پاکستان ذمہ دارعالمی کرداراورامن کے فروغ کیلیے پرعزم ہے، پاکستان امریکا کے ساتھ تجارت بڑھانے اورنئے شعبوں میں تعاون کاخواہاں ہے.امریکی نمائندہ تجارت رک […]

ایران معاہدہ نہ مانا تو بڑے پیمانے پر حملے ہوں گے: ٹرمپ

واشنگٹن :  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو معاہدہ قبول نہ کرنے کی صورت میں بڑے پیمانے پر حملوں کی دھمکی دے دی۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ ایران نے معاہدے پر رضامندی ظاہر کردی تو امریکی آپریشن […]

شادی سے پہلے خون کا ٹیسٹ لازمی؟

کراچی:   ماہر صحت ڈاکٹر ثاقب انصاری نے نیشنل تھیلیسیمیا کانفرنس میں نکاح نامے میں شادی سے قبل خون کے ٹیسٹ کی شرط شامل کرنے کی تجویز دے دی۔تفصیلات کے مطابق عمیر ثنا فانڈیشن کے زیر اہتمام ایک مقامی ہوٹل میں نیشنل تھیلیسیمیا کانفرنس کا انعقاد […]

امن و امان یا خطرہ؟ حکومت کا اہم اقدام

اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر فوج کی تعیناتی میں توسیع کا اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے گلگت بلتستان میں پاک فوج کی تعیناتی کی مدت میں 14 جون 2026 […]

پورا پاکستان بند کر دیں گے! وزیراعلیٰ کا سخت بیان

مانسہرہ :  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ہزارہ ڈویژن کے لیے 200 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج اور مانسہرہ میں میڈیکل، نرسنگ کالجز جبکہ ٹراما سینٹر کے قیام کا بھی اعلان کردیا۔ کے مطابق مانسہرہ میں پی ٹی آئی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی […]

close