//

ہیٹ ویو کا خطرہ، درجہ حرارت 49 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی:  کراچی میں موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان ہے جبکہ آئندہ 3 روز کے دوران موسم نسبتا گرم و مرطوب رہ سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق آج( ہفتے )کو 33 سے 35 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان […]

کسی بھی جارحیت کیلئے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں

ریاض:  سعودی حکام نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب نے کسی کو اپنی فضائی حدود جارحیت کیلئے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی حکام نے کہا کچھ عناصر سعودی موقف کو غلط انداز میں پیش کرنے کی کوشش کرہے ہیں۔رپورٹ […]

بھوکا ریچھ بیکری میں داخل ہونے کی کوشش میں ناکام، ویڈیو وائرل

گیٹلن برگ:  امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر گیٹلن برگ میں ایک بھوکے ریچھ نے رات کے وقت بیکری میں داخل ہونے کی کوشش کی، تاہم وہ اپنے مقصد میں کامیاب نہ ہو سکا۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق یکری اولگا یولڈ سنیمن رولز کے باہر نصب سیکیورٹی کیمرے […]

پاکستانی جین زی کی آن لائن جنگ

اسلام آباد:  وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے معرکہ حق میں پاکستانی جنریشن زی کی کارکردگی کو سراہا۔ معرکہ حق سے متعلق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت سے جنگ میں پاکستان کی نوجوان نسل نے ایسی ایسی میمز بنائیں […]

پٹرول سستا ہوگا یا مہنگا؟ فیصلہ کس کے ہاتھ میں

اسلام آباد :   وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ یا کمی سے متعلق فیصلہ وزارت پیٹرولیم کرے گی۔ اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ خزانہ نے کہا کہ حکومت عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں […]

کن طلبہ کا امتحان دوبارہ ہوگا؟

کراچی:  کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن نے اے ایس لیول میتھ کا لیک شدہ پرچہ منسوخ کر دیا اور دوبارہ امتحان 9 جون کو لیا جائے گا۔ یہ امتحانی پیپر کسی بھی طالب علم کے نتائج میں شامل نہیں کیا جائے گا۔کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن ن کی جانب سے […]

پاکستان اب صرف ایٹمی طاقت نہیں، عالمی ثالث بن چکا ہے، سردار مسعود خان

اسلام آباد:    امریکہ اور چین میں پاکستان کے سابق سفیر اور اقوام متحدہ میں سابق مستقل مندوب سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ معرکہ حق اور اس کے بعد حاصل ہونے والی سفارتی کامیابیوں کے نتیجے میں پاکستان ایک قابلِ اعتماد علاقائی طاقت، مؤثر […]

وزیراعظم کا اہم پیغام، حکومت نے بڑا انسانی ہمدردی پلان سامنے رکھ دیا

اسلام آباد:   وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ حکومت پاکستان انسانی تشویش کے اہم سماجی مسائل سے نمٹنے کیلئے مضبوط، منظم اور جامع نظام کے قیام کیلئے پرعزم ہے۔ریڈ کراس اور ریڈ کریسنٹ ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا […]

مریم نواز کے خصوصی احکامات، لاہور میں جشنِ فتح کیلئے زبردست انتظامات

لاہور:   وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر معرکہ حق کی فتح کا پہلا جشن منانے کی تیاریاں جاری ہیں۔ایم ڈی راجہ منصور احمد نے کہا کہ پی ایچ اے نے ریس کورس پارک کے باہر خوبصورت فلوٹس سجا دیئے ، فلوٹس کا مقصد مسلح […]

یو اے ای میں پاکستانیوں کیلئے خطرے کی خبریں؟ وزارتِ داخلہ نے وضاحت جاری کر دی

اسلام آباد :   وزارتِ داخلہ نے متحدہ عرب امارات سے پاکستانی شہریوں کی مبینہ مخصوص بنیادوں پر بے دخلی سے متعلق سوشل میڈیا اور بعض ذرائع ابلاغ میں گردش کرنے والی خبروں کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دے دیا ہے۔وزارتِ داخلہ کی جانب سے […]

پاک افواج کی پیشہ ورانہ مہارت کو خراجِ تحسین، تقریب میں جذباتی لمحات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) 8 مئی 2026 کشمیر انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ میں معرکہ حق بنیان مرصوص میں پاکستان کی شاندار فتح کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ گیارہویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کی ثقافتی کمیٹی کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب […]

close