کینبرا: آسٹریلیا کی ایک عدالت نے ایلون مسک کی کمپنی ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر عائد جرمانے کو برقرار رکھا ہے، جس کے بعد تین سال سے جاری قانونی تنازع کا اختتام ہو گیا ہے۔ یہ جرمانہ آسٹریلیا کے انٹرنیٹ ریگولیٹر “ای سیفٹی” کی جانب سے […]
تہران: ایرانی ہلال احمر سوسائٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ جاری جنگ کے دوران اب تک 7,200 سے زائد افراد کو ملبے کے نیچے سے زندہ نکالا جا چکا ہے۔ تنظیم کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم […]
اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح کم ہو کر 14.47 فیصد پر آ گئی ہے، جبکہ حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی میں 0.33 فیصد کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے […]
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اب سیاست کے بجائے ٹک ٹاک کی حد تک تحریک چلا رہی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے کبھی […]
سکھر: سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور بجلی سے متعلق عوامی شکایات پر بڑا فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے اپنے حکم میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے جبکہ ٹرانسفارمرز اور بجلی کی تاریں اتارنے […]
اسلام آباد: سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ترکیہ کا سرکاری دورہ کیا، جہاں انہوں نے ترک فضائیہ اور دفاعی قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں۔ دورے کے دوران ائیر چیف نے ترک فضائیہ کے سربراہ جنرل ضیا کمال کادی اوغلو، […]
اسلام آباد: قومی آفات سے نمٹنے کے ادارے نے 26 سے 31 مئی تک ملک بھر میں ممکنہ خراب موسمی صورتحال کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ادارے کے مطابق شمالی علاقوں میں درجہ حرارت میں مسلسل اضافے اور گلیشیئرز کے تیزی سے […]
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کراچی کی ترقی اور عوامی خدمت پی پی پی کی سیاست کا مرکز رہی ہے اور شہر میں جتنے بڑے منصوبے مکمل ہوئے، وہ پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں ہوئے۔ کراچی میں […]
تہران: پاک فوج کے سربراہ اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے، جہاں تہران ایئرپورٹ پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ ایرانی وزیر داخلہ نے معزز مہمان کا استقبال کیا جبکہ وفاقی وزیر داخلہ محسن […]
گڑھی دوپٹہ: وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے گڑھی دوپٹہ کو باضابطہ طور پر تحصیل کا درجہ دے دیا۔ اس حوالے سے وہ نوٹیفکیشن سمیت عوامی اجتماع میں پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور بازار “جیے بھٹو” […]
گڑھی دوپٹہ: فیصل ممتاز راٹھور نے گڑھی دوپٹہ کو باضابطہ طور پر تحصیل کا درجہ دے دیا۔ معاونِ خصوصی ہمراہ وزیراعظم مبشر منیر اعوان کی دعوت پر منعقدہ عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت نے عوام […]