دبئی: دبئی کی نالج اینڈ ہیومن ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ تعلیمی سال 2026-27 کے دوران نجی اسکولوں کی فیس میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم کی ہدایات پر […]
لاہور: پنجاب حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر صوبے بھر میں تین روزہ تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ صوبائی حکومت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں 26 مئی سے 28 مئی […]
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے درمیان گندم کی آزادانہ نقل و حمل کو فوری یقینی بنایا جائے تاکہ صوبے کو درپیش مشکلات میں کمی لائی جا سکے۔ اپنے بیان میں گورنر […]
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھی ای چالان سے محفوظ نہ رہ سکے، کراچی ٹریفک پولیس نے ان کی گاڑی کا چالان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق گاڑی نمبر بی ایف-7776 ڈاکٹر ڈنشا ہوشنگ انکل ساریا کے […]
سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا حالیہ دورہ اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جاری تنازع کسی مثبت حل کی جانب بڑھ […]
لاہور: لاہور پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نومولود بچوں کی خرید و فروخت میں ملوث ایک گروہ کو گرفتار کر لیا، جبکہ معصوم بچے کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا۔ پولیس کے مطابق 15 پر موصول ہونے والی اطلاع پر ریس کورس پولیس نے […]
اسلام آباد: وزیرِ مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے تاجروں کو یقین دہانی کروائی ہے کہ آسان ٹیکس سکیم کے نفاذ سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف تاجروں کی تجاویز پر سنجیدگی سے غور کریں گے۔ اسلام آباد میں مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے وفد […]
اسلام آباد: آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے حریت رہنما الطاف بٹ کی رہائش گاہ جا کر ان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔ وزیراعظم نے دعا کی […]
مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے دو مزید سیاسی جماعتوں آل جموں و کشمیر جمعیت علماء اسلام اور جموں و کشمیر ڈیموکریٹک پارٹی کو باضابطہ طور پر رجسٹرڈ کر لیا ہے۔ ترجمان آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے […]
کراچی: محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ سندھ میں عید الاضحیٰ کے دوران شدید گرمی کی لہر (ہیٹ ویو) کا امکان ہے، جس کے باعث درجہ حرارت میں 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 25 […]
اسلام آباد: موٹرویز حکام نے گاڑی مالکان کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے پرانے ایم ٹیگ مقررہ تاریخ سے پہلے تبدیل کروا لیں کیونکہ پرانے ایم ٹیگ 31 مئی کو ختم ہو جائیں گے۔ حکام کے مطابق یکم جون سے قبل شہری اپنا نیا […]