ٹرمپ کی وائرل ویڈیو نے سوشل میڈیا ہلا دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے شیئر کی گئی ایک اے آئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، جس میں انہیں معروف کامیڈین اور ٹی وی ہوسٹ اسٹیفن کولبرٹ کو ڈمپسٹر میں پھینکتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق یہ […]

مویشی منڈیاں ختم

کراچی: شہر کے مختلف اضلاع میں غیر قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں کی گئی ہیں۔ کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی خصوصی ہدایت پر مختلف علاقوں میں آپریشن کیا گیا، جس کے دوران متعدد ذمہ داران کو گرفتار کر کے ان […]

قومی ٹیم میں اختلافات؟ شکست کے بعد بڑا ردعمل

لاہور: بنگلہ دیش کے ہاتھوں حالیہ ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش شکست کے بعد ہیڈکوچ سرفراز احمد کھلاڑیوں پر برہم ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شکست کے بعد ٹیم میٹنگ میں ہیڈکوچ نے کھلاڑیوں کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ انفرادی […]

پاکستان کو ون ڈے میچز کی کمی کا سامنا

لاہور: سابق کپتان محمد حفیظ نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف آئندہ ون ڈے سیریز میں دستیاب مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک مضبوط کمبینیشن تشکیل دے گی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل ون […]

بھارتی شہری گرفتار، گاڑیوں کی چوری کا الزام

واشنگٹن: امریکا میں گاڑیوں کی چوری اور توڑ پھوڑ کے الزام میں ایک بھارتی شہری کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ گرفتاری ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں عمل میں آئی، جہاں امیگریشن حکام نے 26 سالہ پرمندرپال سنگھ […]

قیامت خیز گرمی، ہیٹ ویو سے 16 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارت کے جنوبی علاقوں میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے باعث کم از کم 16 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ مختلف شہروں میں درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی تجاوز کر گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سب […]

شہباز شریف کا چین میں بڑا اعلان

بیجنگ: پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں 7 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے اہم معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے ہیں، جسے دونوں ممالک کے اقتصادی تعاون میں بڑی پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اس وقت […]

نواز شریف کا سخت ردعمل

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے بلوچستان میں ٹرین پر دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے میں معصوم شہریوں کی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا […]

سولر، بیٹری اور الیکٹرک گاڑیوں کے نئے منصوبے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے شہر ہانگزو میں مختلف بڑی چینی کمپنیوں کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کیں، جن میں توانائی، الیکٹرک گاڑیوں، جدید بیٹری ٹیکنالوجی اور دواسازی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اعلامیے کے مطابق […]

close