تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران دنیا کو یہ یقین دلانے کیلئے تیار ہے کہ وہ جوہری ہتھیار حاصل کرنے کا خواہاں نہیں۔ تہران سے جاری اپنے بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ ایران کا مذاکراتی وفد قومی مفادات، عزت […]
دبئی: عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران فضائی سفر کرنے والے مسافروں کیلئے بین الاقوامی ایئرلائنز نے اہم سفری ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ایمریٹس، اتحاد ایئرویز اور فلائی دبئی نے مسافروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ رش اور تاخیر سے بچنے کیلئے مقررہ […]
ژوب: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ ایران گیس پائپ لائن کو فوری فعال کیا جائے اور پیٹرولیم مصنوعات کی تجارت بحال کی جائے۔ ژوب میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ چمن بارڈر […]
اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری و سابق وزیر سردار عابد حسین عابد کی سابق سینئر مشیر و انچارج پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر چوہدری ریاض سے اہم ملاقات، آزادکشمیر کے آئندہ انتخابات، بدلتی سیاسی صورتحال اور مختلف حلقہ جات […]
لاہور: ضلعی انتظامیہ کی جانب سے آٹے کا سرکاری نرخنامہ جاری نہ کیے جانے کے باعث شہر میں آٹے اور دہی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جس کے باعث شہری مہنگی اشیائے خورونوش خریدنے پر مجبور ہیں۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق […]
کراچی: عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں دو دن کے وقفے کے بعد سونے کی قیمت ایک بار پھر کم ہو گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 2200 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 73 ہزار 162 […]
کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے کراچی کے مختلف علاقوں میں عارضی گیس بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کی وجہ نیپا فلائی اوور کے قریب گیس پائپ لائن کی مرمت بتائی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق نیپا فلائی اوور کے قریب بی […]
اسلام آباد: آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی موجودہ ہفتہ وار پالیسی پر فوری نظرثانی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نظام کو ختم کر کے پرانا 15 روزہ شیڈول دوبارہ بحال کیا جائے۔ […]
تہران: پاکستان کی مخلصانہ ثالثی کے نتیجے میں امریکا اور ایران کے درمیان ایک جامع امن معاہدے کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے۔ عرب میڈیا اور ایرانی خبر رساں اداروں کے مطابق اس تاریخی معاہدے کا باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے، اور اگر یہ […]
اسلام آباد: وزارت صحت نے افریقہ میں ایبولا وائرس کے حالیہ پھیلاؤ کے پیش نظر ملک بھر کے ایئرپورٹس پر اسکریننگ کے اقدامات مزید سخت کر دیے ہیں تاکہ ممکنہ وائرس کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔ وزارت صحت کے مطابق وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ […]
اسلام آباد: پاکستان اور پرتگال کے درمیان براہِ راست پروازیں شروع کرنے کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس سے پرتگال میں مقیم پچاس ہزار سے زائد پاکستانی مستفید ہو سکیں گے۔ وزیراعظم یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن شہریار میمن سے پرتگال […]