کیا کراچی پولیس نے خود پنکی کو بچایا؟ رپورٹ میں انکشافات

کراچی: مبینہ کوکین ڈیلر انمول عرف پنکی کے خلاف درج مقدمات میں پولیس کی تفتیش پر سنگین سوالات اٹھ گئے ہیں، جبکہ عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کئی اہم بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں۔ عدالتی دستاویزات کے مطابق پولیس نے 12 مئی کو […]

اچانک قیمتیں نیچے گر گئیں! سیمنٹ مارکیٹ سے آنے والی اس خبر نے توجہ کھینچ لی

اسلام آباد: ملک میں ایک ہفتے کے دوران سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے شمالی شہروں اور علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل قیمت 1521 روپے رہی، جو اس سے […]

کیا عید پر کھانا بن پائے گا؟ سوئی سدرن کا صارفین کے لیے اچانک بڑا اعلان

اسلام آباد: عید قربان کے موقع پر سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گھریلو صارفین کے لیے گیس سپلائی کا خصوصی شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق آج (منگل) رات 3 بجے سے صبح 10 بجے تک گیس کی فراہمی بحال […]

فواد چوہدری کی پریس کانفرنس نے سیاسی ایوانوں میں آگ لگا دی

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی میں حالات بہتر بنانے کی کوشش کی گئی اور بانی پی ٹی آئی سے جولائی میں ہونے والی ملاقات میں یہ بات سامنے رکھی گئی کہ سیاستدانوں کو سیاسی اسپیس […]

عاصم منیر کی چینی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد کیا ہونے والا ہے؟

بیجنگ: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چین کے وزیراعظم لی چیانگ کے ساتھ غیر رسمی ملاقات ہوئی ہے۔ یہ ملاقات بیجنگ کے عوامی ہال میں منعقدہ ایک پروقار استقبالیہ تقریب کے دوران ہوئی جہاں چینی وزیراعظم نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا گرمجوشی […]

یورپ جانے کا خواب چکناچور، پاکستانیوں کی واپسی

لاہور / راولپنڈی: غیرقانونی طریقے سے لیبیا پہنچنے والے 177 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرکے خصوصی طیارے کے ذریعے پاکستان واپس منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق یورپ جانے کی خواہش میں یہ افراد ڈنکی کے راستے مختلف ممالک سے ہوتے ہوئے لیبیا پہنچے […]

ایمرجنسی نافذ، مریم نواز کا سخت ایکشن پلان سامنے آگیا

فیصل آباد: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی خصوصی ہدایات پر صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے فیصل آباد کا دورہ کیا اور عیدالاضحی کے موقع پر صفائی ستھرائی، آلائشیں ٹھکانے لگانے اور “ستھرا پنجاب” پروگرام کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ذیشان رفیق نے کمشنر […]

کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت، قوم کو متحد ہونے کا پیغام

اسلام آباد: آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے مرکزی نائب صدر اور سابق مشیر حکومت سردار امجد یوسف نے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیراعظم کے پولیٹیکل اسسٹنٹ سید عزادار حسین کاظمی اور راحیل ملک بھی […]

نوجوانوں کو سیاست میں لانے کا وقت آگیا، وزیراعظم آزادکشمیر

راولپنڈی: آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبر اور نائب صدر راولپنڈی ڈویژن بنارس چوہدری، اسسٹنٹ آٹارنی جنرل سید مسعود شاہ اور ان کے ساتھیوں نے خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران موجودہ سیاسی صورتحال، […]

کب تک رجسٹریشن کا موقع؟ الیکشن کمیشن کا اہم فیصلہ

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے دو مزید سیاسی جماعتوں کو بطور سیاسی جماعت رجسٹرڈ کر لیا ہے، جس کے بعد رجسٹرڈ جماعتوں کی تعداد 16 ہو گئی ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق جمعیت علماء اسلام جموں و کشمیر اور نیشنل ڈیموکریٹک […]

2000 سال پرانا رومی مجسمہ برآمد، ماہرین حیران

میڈرڈ: اسپین میں تعمیراتی کام کے دوران مزدوروں کو ایک ایسی نایاب تاریخی چیز ملی ہے جس نے ماہرینِ آثارِ قدیمہ کو بھی حیران کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق الی کانتے کے مشہور ساحل “المادربا” پر کھدائی کے دوران رومی دور […]

close