مدارس کے طلبہ کیلئے بڑی خوشخبری

مظفرآباد: چوہدری لطیف اکبر سے نو تعینات کوارڈینیٹر تجوید القرآن ٹرسٹ صاحبزادہ فضل رسول طاہر نے ایوانِ صدر مظفرآباد میں تفصیلی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صاحبزادہ فضل رسول طاہر نے آزاد کشمیر میں قائم دینی مدارس کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا جبکہ اقامتی […]

تقریب میں افسران کی بڑی تعداد شریک، خدمات پر خراجِ عقیدت

مظفرآباد: نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ آزاد کشمیر کے زیر اہتمام نائب ناظم اطلاعات میرپور محمد جاوید ملک کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ایک پروقار الوداعی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں سیکرٹری اطلاعات و آئی ٹی محمد راشد حنیف، ناظم تعلقاتِ عامہ طارق جمیل درانی، […]

کشمیری خواتین نئی تاریخ لکھ رہی ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد: فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے ہمیشہ خواتین کو ان کا جائز مقام دیا اور قومی سیاست میں باوقار نمائندگی فراہم کی۔ انہوں نے کہا کہ بینظیر بھٹو اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بنیں، جو خواتین کی سیاسی جدوجہد، […]

آٹے اور روٹی کی قیمتوں پر فیصلہ، خطرے کی گھنٹی

لاہور: مریم نواز شریف کو ایک اعلیٰ سطح اجلاس میں بتایا گیا کہ پنجاب میں گندم وافر مقدار میں موجود ہے اور رواں سال صوبے میں تقریباً 22 ملین میٹرک ٹن سے زائد گندم کی ریکارڈ پیداوار حاصل ہوئی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے […]

ملازمین کیلئے خوشخبری، کروڑوں روپے کے بقایا جات جاری

لاہور: پاکستان ریلوے میں سالہا سال سے زیرِ التوا مالی ادائیگیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کلاس فور ملازمین کے 8 سال سے واجب الادا ٹریولنگ الاؤنس کی ادائیگی شروع کر دی گئی ہے۔ اس مقصد کے لیے 7 کروڑ روپے […]

وزیراعظم شہباز شریف کا چین کا اہم سرکاری دورہ کل سے شروع

اسلام آباد، بیجنگ: وزیراعظم شہباز شریف کل 23 سے 26 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے، جس کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات، اقتصادی تعاون اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی بات چیت متوقع ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ کے مطابق اس دورے […]

حکمرانوں کے پاس کوئی صلاحیت نہیں، سابق وزیرِاعظم کا الزام

اسلام آباد: سابق وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی نے حکومت کی معاشی پالیسیوں اور موجودہ نظام پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کے پاس ملکی مسائل حل کرنے کی صلاحیت موجود نہیں۔ انہوں نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]

جاسوس طیارے قریب، کشیدگی میں اضافہ

لندن: بحیرہ اسود کے خطے میں برطانوی اور روسی فضائی افواج کے درمیان ایک انتہائی حساس اور خطرناک فضائی صورتحال اس وقت پیدا ہوگئی جب دونوں ممالک کے جنگی طیارے آمنے سامنے آگئے، جس کے بعد خطے میں کشیدگی میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ […]

ورلڈ کپ سے پہلے خطرناک وارننگ جاری

واشنگٹن: فٹبال کھلاڑیوں کی عالمی تنظیم فیف پرو نے 2026 فیفا ورلڈ کپ کے دوران شدید گرمی کے ممکنہ خطرات پر ایک بار پھر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ماحولیاتی تحقیقاتی ادارے ورلڈ ویدر ایٹریبیوشن کی رپورٹ کے مطابق امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں ہونے […]

عمران خان کی ہدایت پر استعفیٰ دیا، علی امین گنڈاپور

پشاور: سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ان کا کسی بھی عدالتی کارروائی یا کیس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے وفاقی آئینی عدالت میں دائر ایک درخواست کے حوالے سے وضاحت دیتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس […]

پارلیمنٹ ہاؤس میں ویڈیو کیوں بنی؟ معاملہ سنگین رخ اختیار کر گیا

اسلام آباد: سینیٹر اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے حنیف عباسی اور ناصر بٹ کے درمیان ہونے والے جھگڑے کے حوالے سے چیئرمین سینیٹ کو رپورٹ جمع کرا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ پارلیمنٹ ہاؤس میں ویڈیو بنانے […]

close