اسلام آباد: پاکستان اور جرمنی کے درمیان 40.5 ملین یورو کے تکنیکی تعاون کے معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں، جس کے تحت جرمن ترقیاتی بینک (KfW) کے تعاون سے 9 نئے ترقیاتی منصوبے شروع کیے جائیں گے۔ وزارت اقتصادی امور کے مطابق اس معاہدے […]
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی تعاون کا فلیگ شپ منصوبہ ہے، جو دونوں ممالک کو معاشی اور تزویراتی طور پر مزید قریب لا رہا ہے۔ […]
مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے ضلع کوٹلی، باغ، پونچھ، مظفرآباد اور جہلم ویلی کی مختلف یونین کونسلز میں چیئرمینوں کے استعفوں کے باعث خالی ہونے والی نشستوں اور یونین کونسل راجدہانی، ضلع کوٹلی کی مخصوص نشست برائے نوجوانان پر ضمنی بلدیاتی انتخابات […]
مظفرآباد: ڈائریکٹر جنرل اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی آزاد کشمیر سعید الرحمان قریشی نے خبردار کیا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے دوران آزاد کشمیر میں شدید گرمی کی لہر آنے کا امکان ہے، جس کے باعث درجۂ حرارت خطرناک حد تک بڑھ سکتا ہے۔ میڈیا بریفنگ کے […]
مظفرآباد: ناظم تعلقات عامہ آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر طارق جمیل درانی نے ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن (ٹی وی جے) کے دفتر کا دورہ کیا، جہاں صدر ٹی وی جے آصف رضا میر اور دیگر اراکین نے ان کا استقبال کیا۔ دورے کے […]
مظفرآباد: قائمقام صدر آزاد جموں و کشمیر اور سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کی زیر صدارت آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی فنانس کمیٹی کا اہم اجلاس ایوانِ صدر مظفرآباد میں منعقد ہوا، جس میں مالی معاملات اور اسمبلی سیکرٹریٹ کے […]
مظفرآباد: پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 برس مکمل ہونے پر ایوانِ صدر مظفرآباد میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں قائم مقام صدر آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور پرچم […]
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں آزاد کشمیر کی سیاسی، انتظامی اور ترقیاتی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر […]
لندن: امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے سے متعلق امیدیں ایک بار پھر بحال ہوگئیں، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ برینٹ کروڈ آئل فیوچرز 88 سینٹس یا 0.8 فیصد کمی کے بعد 110.40 ڈالر فی بیرل […]
نیویارک: اقوام متحدہ نے افغانستان سے جوہری دہشت گردی کے سنگین اور ممکنہ خطرے سے دنیا کو خبردار کردیا۔اقوام متحدہ کے انسداد دہشت گردی مرکز کے مطابق تاجکستان سے چوری یورینیم ڈائی آکسائیڈ کی حامل 133 گولیاں افغانستان میں موجود القاعدہ کے ہاتھ لگ سکتی ہیں، […]
لاہور: گورنمنٹ کالج ہونیورسٹی لاہور کے طلبہ نے سمر/ ریپیٹ سیمسٹر فیسوں میں اچانک اور بھاری اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔طلبہ کے مطابق فی مضمون فیس 6 ہزار روپے سے بڑھا کر 15 ہزار روپے کر دی گئی ہے، اور یہ فیصلہ بغیر […]