جرگہ سسٹم کے خلاف بڑا قانون

  کراچی: سندھ اسمبلی میں غیر قانونی جرگوں اور متوازی عدالتی نظام کے خلاف اہم بل پیش کر دیا گیا ہے۔ رکن اسمبلی نجم مرزا نے سندھ پروہبیشن آف ان لا فل جرگاز بل 2026 اسمبلی میں جمع کرایا، جس کا مقصد غیر قانونی جرگوں، […]

ملک بھر میں بجلی مزید مہنگی

اسلام آباد: کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ متوقع ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت درخواست جمع کرا دی ہے، جس میں بجلی کی قیمت […]

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خوشخبری، قیمتیں نیچے آگئیں

کراچی :ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد صرافہ مارکیٹ میں ہلچل دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 6 ہزار 800 روپے سستا […]

پنکی نہیں، اصل نام سے پکاریں، سینیٹ کمیٹی میں بڑا حکم

اسلام آباد:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں منشیات کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی سے متعلق اہم انکشافات سامنے آئے، جبکہ چیئرمین کمیٹی فیصل سلیم رحمان نے ہدایت کی کہ ملزمہ کو اس کے اصل نام سے پکارا جائے، “پنکی” نہ […]

اوورسیز پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں، قونصلر جنرل فہد امجد

برمنگھم:قونصلر جنرل آف پاکستان برمنگھم فہد امجد نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں اور ان کے مسائل کے حل، فلاح و بہبود اور پاکستان کے وقار و سلامتی کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔ یہ بات انہوں نے […]

ایرانی آخری سانس تک لڑیں گے، مجتبیٰ خامنہ ای

تہران:ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ایرانی قیادت کو قومی اتحاد، معاشی چیلنجز کے حل اور ملک کے استحکام پر خصوصی توجہ مرکوز کرنا ہوگی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی […]

طلبہ کیلئے بڑی خوشخبری، چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد کے ماڈل سکولوں، کالجوں اور دیگر وفاقی تعلیمی اداروں میں 25 مئی سے 31 جولائی 2026 تک گرمیوں کی چھٹیاں ہوں […]

سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر برس پڑے

اسلام آباد:اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے مرکزی رہنما اور سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے عدالتی نظام پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے سپریم کورٹ اب اپنی سابقہ حیثیت کھو چکی ہے اور عدلیہ کا نظام محض […]

کے الیکٹرک نے عیدالاضحی کے موقع پر شہریوں کو خبردار کر دیا

کراچی:کے الیکٹرک نے عیدالاضحی کے دوران شہریوں سے بجلی سے متعلق حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ قربانی کے دنوں میں احتیاطی اقدامات پر عمل کر کے حادثات سے بچا جا سکتا ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق شہری قربانی […]

عیدالاضحی کے موقع پر دفعہ 144 نافذ

لاہور:پنجاب حکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ پابندیاں 27 مئی سے 2 جون تک نافذ العمل رہیں گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عوامی […]

بھارت کشمیری شناخت مٹانے میں ناکام، فیصل راٹھور کا سخت ردعمل

مظفرآباد:وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ آذربائیجان کی حکومت اور عوام ہر موقع پر مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے مؤقف کی بھرپور حمایت کرتے آئے ہیں، جس پر ہم ان کے شکر گزار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر تقسیمِ […]

close