جنوبی کوریائی جہاز پر حملہ ، ایران کا دوٹوک مؤقف آگیا

ایران نے آبنائے ہرمز میں جنوبی کوریا کے زیر انتظام ایک بحری جہاز پر حملے اور آگ لگنے کے واقعے میں ملوث ہونے کے الزامات کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔ سیئول میں ایرانی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ […]

پاکستان میں بجلی سبسڈی نظام میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ

پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کو دی گئی اپنی تازہ یقین دہانی میں توانائی کے شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا عندیہ دیا ہے، جس کے تحت بجلی پر سبسڈی کے موجودہ نظام کو مرحلہ وار تبدیل کیا جائے گا۔   حکومتی ذرائع کے مطابق آئندہ 8 ماہ کے […]

ایئرپورٹ پر حادثہ، مسافر طیارہ ٹکرا گیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

امریکا میں ایک مسافر طیارہ ٹرک سے ٹکرا گیا،واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔   غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ نیویارک لبرٹی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے قریب پیش آیا جہاں ایک بوئنگ 767 طیارہ اڑان بھرنے ہی والا […]

شمالی کوریا کا جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے پر دستخط سے انکار

سرکاری میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے کہا ہے کہ وہ جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے میں شامل نہیں ہوگا، شمالی کوریا جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ سے متعلق کسی بھی معاہدے کا پابند نہیں ہے۔ پیانگ یانگ حکومت کے مطابق شمالی کوریا […]

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت اور ملٹری ڈپلومیسی عالمی توجہ کا مرکز بن گئی

بین الاقوامی سطح پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں اور کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کو غیرمعمولی پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔ ہسپانوی جریدے ایل پائس نے اپنی رپورٹ میں امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے کردار […]

وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ، انکم ٹیکس قانون کا سیکشن 7E کالعدم قرار

وفاقی آئینی عدالت نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے انکم ٹیکس قانون کے سیکشن 7E کو کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان نے مختصر فیصلہ عدالت میں پڑھ کر سنایا۔عدالت نے سیکشن 7E کی بحالی کیلئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو […]

وزیراعظم گلگت پہنچ گئے، گورنر اور وزیراعلیٰ سے الگ الگ ملاقاتیں ، تفصیلات سامنے آ گئیں

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر گلگت پہنچ گئے۔ گورنر گلگت بلتستان اور نگران وزیراعلیٰ سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ وزیراعظم گلگت بلتستان میں اہم منصوبوں کا افتتاح بھی کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر گلگت پہنچ گئے جہاں گورنر گلگت […]

شناختی کارڈ بنوانے کے خواہشمند شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری

کراچی میں ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز کے قیام اور تزئین و آرائش کا کام آخری مراحل میں داخل ہوگیا۔ تینوں مقامات پرشہریوں کونادرا سہولیات کی فراہمی کا آغازرواں ماہ ہوگا۔ سرجانی ٹاون میں زیرتعمیر نئے نادرا بگ […]

close