سربراہ مسلم لیگ ن نواز شریف نےاہم اجلاس طلب کر لیا

 سربراہ مسلم لیگ ن نواز شریف نے آزاد کشمیر پارلیمانی بورڈ کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے، جو پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں منعقد ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت خود نواز شریف کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ  اجلاس میں مریم نواز سمیت دیگر اہم رہنما شرکت کریں گے۔ پارلیمانی بورڈ […]

مسعود نبی پاکستان پیٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیز ایسوسی ایشن کے چیئرمین منتخب

اسلام آباد: تیل و گیس کے شعبے سے تعلق رکھنے والی معروف پیشہ ور شخصیت مسعود نبی کو پاکستان پیٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیز ایسوسی ایشن (PPEPCA) کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا ہے۔ پی پی ای پی سی اے ملک کے اپ اسٹریم تیل […]

فائیو جی کی کامیاب لانچنگ میں بڑی رکاوٹ آگئی

ملک میں فائیو جی کی کامیابی کے لیے ٹیلی کام ٹاورز کی تنصیب بڑا چیلنج بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق 15 لائسنس ہولڈرز میں سے صرف 40 فیصد نے ملک بھر میں ٹاورز لگائے۔ پی ٹی اے نے لائسنس ہولڈرز کے غیر فعال ہونے کا […]

ایران پر امریکی حملوں کے بعد صدر پزشکیان کی مجتبیٰ خامنہ ای سے طویل ملاقات

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے حال ہی میں ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی ہے۔ صدر مسعود پزشکیان نے ملاقات کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے اسے انتہائی دوستانہ، پرسکون اور باہمی اعتماد پر مبنی […]

ملک میں سونا آج پھر ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج بھی سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔   آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 7800 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 96 ہزار 762 روپے ہو گئی۔ […]

اسکولوں میں گرمی کی چھٹیوں میں بھی کلاسز ہوں گی؟ طالبعلموں کے لیے اہم خبر

اسکولوں نے تعلیمی تعطل کی وجہ سے موسمِ گرما کی تعطیلات میں ‘سمر کیمپس’ لگانے کا مطالبہ کردیا ، کیمپس صبح 7:00 بجے سے 10:00 بجے تک لگائے جائیں گے۔   تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر کے نجی اسکولوں نے حکومت سے موسمِ گرما کی […]

آپ کو بجلی کے ماہانہ بل میں کتنے روپے سبسڈی مل رہی ہے؟ چیک کرنے کا آسان طریقہ جانئے

بجلی صارفین کے لیے ایک نیا طریقہ کار متعارف کرایا جارہا ہے ، جس میں کیو آر کوڈ اسکین کر کے ماہانہ بلوں پر سبسڈی کی رقم پتہ کرسکیں گے۔   تفصیلات کے مطابق پاور ڈویژن نے بجلی کے صارفین کے لیے ایک نیا طریقہ […]

بجلی سستی ہو گی یا مہنگی ؟ وزیر خزانہ کا اہم بیان سامنے آ گیا

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجلی کی قیمتوں سے متعلق سوال پر واضح جواب دینے سے گریز کیا ہے۔   قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے سوال کیا گیا کہ بجلی پر سبسڈی ختم ہو […]

سی ٹی ڈی کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز ،بڑی کامیابی حاصل کر لی

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی  ) کے  انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز  کے دوران 9  دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ سینٹرل پولیس آفس کے مطابق مدرسہ حقانیہ دھماکا اور مولانا فضل الرحمان پرخودکش حملےکی منصوبہ بندی کے کیسز میں پیش رفت ہوئی  ہے جہاں کرک اور […]

معرکۂ حق میں پاکستان کی اپنے سے 5 گنا بڑے دشمن کو ہر محاذ پر عبرتناک شکست , ڈی جی آئی ایس پی آر کا اہم بیان سامنے آ گیا

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے اپنے سے 5 گنا بڑے دشمن کو مکمل شکست سے دوچار کیا، معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر قوم کو مبارکباد دیتے ہیں ، معرکہ حق میں […]

close