وزارت داخلہ کی جانب سے یو اے ای سے پاکستانیوں‌ کی بے دخلی کی خبریں‌ من گھڑت قرار

وزارت داخلہ نے یو اے ای سے پاکستانیوں کی بے دخلی کی خبروں کا نوٹس لے لیا ہے۔   وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں من گھڑت اور بدنیتی پر مبنی ہیں، مخصوص عناصر کی جانب سے پروپیگنڈا […]

آتش فشاں پھٹنے سے متعدد ہلاکتیں، افسوسناک خبر آگئی

 انڈونیشیا میں آتش فشاں ماؤنٹ ڈوکو نو کے پھٹنے سے 3 کوہ پیما ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہو گئے۔   غیر ملکی میڈیا کے مطابق آتش فشاں آج صبح زور دار دھماکے کے ساتھ پھٹا، اُس وقت پہاڑ پر 20 ہائیکرز موجود تھے۔ انڈونیشین حکام […]

خوفناک دھماکہ

چین کے صوبے ہنان میں آتش بازی کی فیکٹری میں ہونے والے دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 37 ہوگئی ، 1 شخص تاحال لاپتہ ہے۔ ’’شنہوا‘‘ نے مقامی حکام کے حوالے سے بتایا کہ یہ واقعہ پیر کے روز پیش آیا تھا جس […]

ڈرون حملے

متحدہ عرب امارات کے فضائی دفاعی نظام اس وقت ایران کی جانب سے داغے گئے میزائلوں اور ڈرون حملوں سے نمٹ رہے ہیں۔   وزارتِ دفاع کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں سنائی دینے والی آوازیں دراصل یو اے ای کے فضائی دفاعی نظام […]

ایران جنگ کے خاتمے کیلئے ثالثی، امریکی ایوانِ نمائندگان میں پاکستان کے حق میں قرارداد پیش

امریکی ایوانِ نمائندگان میں ایران جنگ کے دوران امن و سفارتی کوششوں پر پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے قرارداد جمع کرا دی گئی۔ قرارداد میں پاکستان کی امن کیلئے کوششوں اورسہولت کاری پرتعریف کی گئی۔ قرارداد ڈیموکریٹک رکن کانگریس ایل گرین نے […]

حج کے دوران رضاکارانہ کام کے خواہشمند افراد کیلیے خوشخبری

 سعودی عرب میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دیکھ بھال کی امور کی جنرل اتھارٹی نے رواں برس حج سیزن 2026 کیلیے رضاکارانہ کام کے مواقع کی ایک رینج کا اعلان کردیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ […]

پاک فوج کی دورِ حاضر کی جدید جنگ پر خصوصی ڈاکومنٹری ریلیز

ملٹی ڈومین آپریشن کی بدولت معرکۂ حق میں کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر خصوصی ڈاکومنٹری جاری کر دی گئی۔ معرکۂ حق میں بھارت کی اشتعال انگیزی کے جواب میں پاکستان نے ملٹی ڈومین آپریشن کر کے دنیا پر ہیبت طاری کر دی۔ جدید […]

ملکی تاریخ کا بڑا ہاؤسنگ فراڈ، اسلام آباد ہاؤسنگ سوسائٹی میں 6 ہزار پلاٹس کی گنجائش پر 42 ہزار فائلیں فروخت

اسلام آباد کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی (آئی سی ایچ ایس) اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والوں نے ایک ایسے فراڈ کا انکشاف کیا ہے جسے پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے ہاؤسنگ فراڈز میں سے ایک قرار دیا جا رہا ہے۔ اس فراڈ کے تحت  مبینہ […]

قطر سے سستی گیس ملنے کی امید پر پاکستان کی جانب سے ایل این جی کی سب سے کم عالمی بولیاں مسترد

اسلام آباد: قطر سے سستی گیس ملنے کی امید  پر پاکستان نے ایل این جی کی سب سے کم عالمی بولیاں مسترد کر دیں۔  پاکستان دو کارگوز  ’’ٹرم کنٹریکٹ‘‘ کی شرح پر حاصل کر سکتا ہے جو برینٹ خام تیل کی قیمتوں کے 13.37 فیصد […]

ٹرمپ کی ایک بار پھر شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی تعریف کی۔   امریکی صدر نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی قیادت کے کہنے پر پروجیکٹ فریڈم روکا۔ امریکی صدر […]

چین کے دو سابق وزرائے دفاع کو کرپشن پر سزائے موت

چین کے دو سابق وزرائے دفاع کو کرپشن کے الزامات ثابت ہونے پر سزائے موت سنادی گئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں پر بڑی مقدار میں رقم اور قیمتی اشیا بطور رشوت لینے کا الزام تھا، جسے فوجی عدالت میں ثابت قرار دیا گیا۔ […]

close