پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، عدالت میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں خطے کے دیگر […]

مہنگائی کی رفتار میں ایک بار پھر اضافہ ، ایک ہفتے میں چکن 48 روپے 40 پیسے فی کلو تک مہنگا

ملک میں مہنگائی کی رفتار میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جہاں ایک ہفتے کے دوران متعدد اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.79 فیصد […]

پیپلز پارٹی کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم رہنما پارٹی چھوڑنے کیلئے تیار

: آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کی حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، وزیر حکومت دیوان علی خان چغتائی کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا امکان ہے۔   آزاد کشمیر کی سیاست میں اس وقت ہلچل مچ گئی جب وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی […]

آخر سونا سستا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ جانئے

عالمی ومقامی گولڈ مارکیٹس میں دودن کی تیزی کے بعد سونا پھر سستا ہوگیا۔   عالمی مارکیٹ میں 27 ڈالرکی کمی کے ساتھ فی اونس سونا 4717 ڈالر پر آگیا۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 2700 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ […]

بشریٰ بی بی سے ملاقات اور ذاتی معالج کی رسائی کیس؛ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عدالت طلب

بشریٰ بی بی سے ملاقات اور ذاتی معالج کی رسائی سے متعلق درخواست پر  سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو عدالت طلب کرلیا گیا۔ ہائیکورٹ نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی فیملی ملاقات اور ذاتی معالج تک رسائی کی درخواست پر سماعت کی تھی، […]

صوبہ سندھ میں 2014 میں دریافت شدہ تیل و گیس کے ذخائر پیداوار میں تبدیل

صوبہ سندھ سے سال 2014 میں دریافت شدہ تیل و گیس کے ذخائر اب پیداوار میں تبدیل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو بھیجے گئے خط میں بتایا گیا ہے کہ صوبہ سندھ کے علاقے گمبٹ […]

کیا اے آئی سے انسانی دماغ کی صلاحیتیں مفلوج ہورہی ہیں ؟ نئی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) نے زندگی اور کام کو پہلے سے کہیں زیادہ آسان بنا دیا ہے، مگر ایک نئی تحقیق نے خبردار کیا ہے کہ اس سہولت کی قیمت انسانی ذہنی صلاحیتوں کی کمزوری بھی ہو سکتی ہے۔ کارنیگی میلون یونیورسٹی، میساچوسٹس […]

سرکاری محکمے میں بھرتیوں کا آغاز، تنخواہ ڈیڑھ لاکھ اور پرکشش مراعات

بجلی تقسیم کار کمپنی میں جونیئرز انجینئر کی بھرتیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے تنخواہ تقریباً ڈیڑھ لاکھ اور پرکشش مراعات ملیں گی۔ بجلی تقسیم کار کمپنی پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) میں جونیئر انجینئرز کی کنٹریکٹ بنیادوں پر بھرتیوں کا آغاز کر دیا […]

آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی قسط آج منظور ہونے کا امکان

آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی قسط آج منظور ہونے کا امکان ہے، جس کے بعد رقم جلد ہی اسٹیٹ بینک کے اکاونٹ میں منتقل کر دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے […]

خوشخبری ! ہر خاندان کیلئے ماہانہ ہزاروں روپے نقد دیے جائیں گے ، بڑا اعلان

  پی ڈی ایم اے نے شمالی وزیرستان اور خوست کے متاثرین کے لیے بڑی امداد جاری کرتے ہوئے کہا ہر خاندان کو ماہانہ 12 ہزار 120 روپے نقد دیے جائیں گے جبکہ نقد رقم کے علاوہ ہر خاندان کو ماہانہ 8 ہزار روپے مالیت […]

close