پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں خود ساختہ اضافے کا نوٹس لے لیا ہے اور اس پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ڈپٹی کمشنرز اور ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹیز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔ حکومت کا کہنا ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ کے […]
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو کامیاب کارروائیوں کے دوران بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سات اور آٹھ مئی دو ہزار چھبیس کی درمیانی شب ضلع […]
شمالی کوریا نے اپنے آئین میں ایک اہم اور حساس نوعیت کی ترمیم منظور کر لی ہے، جس کے تحت غیر ملکی حملے کی صورت میں ریاستی قیادت کو نقصان پہنچنے پر فوج کو فوری جوابی ایٹمی حملہ کرنے کی اجازت یا ذمہ داری ہو […]
بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کو ہوشیار رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، کیونکہ وفاقی تحقیقاتی ادارے نے بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر شہریوں سے لاکھوں روپے بٹورنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے […]
اوٹاوا: کینیڈین پارلیمنٹ میں کینیڈین سیکیورٹی انٹیلی جنس سروس کی ایک رپورٹ پیش کی گئی جس میں بھارت پر کینیڈا کے اندرونی معاملات میں خفیہ مداخلت اور اثر و رسوخ استعمال کرنے کے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ […]
پاکستان مسلم لیگ ن نے گلگت بلتستان کے آئندہ انتخابات کے لیے پارٹی ٹکٹ جاری کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جی بی اسمبلی کی چوبیس عام نشستوں میں سے انیس نشستوں پر ٹکٹوں کا اعلان کیا گیا ہے جن پر دستخط مسلم لیگ ن […]
وزیراعظم شہباز شریف نے جاتی امراء میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے اہم ملاقات کی، جس میں ملک کی سیاسی صورتحال اور اہم حکومتی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز […]
کوئٹہ سے اندرونِ ملک ٹرین سروس عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہے، جس کے باعث پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج روانہ نہیں ہوگی۔ ریلوے حکام کے مطابق ٹرین سروس کی معطلی ناگزیر وجوہات کی بنا پر کی گئی ہے۔ حکام نے بتایا […]
پی ڈی ایم اے نے شمالی وزیرستان اور خوست کے متاثرہ خاندانوں کے لیے جولائی اور اگست 2025 کے بقایا جات کی مد میں کروڑوں روپے کی مالی امداد جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ جاری مراسلے کے مطابق مجموعی طور پر 17 ہزار 788 […]
محکمۂ موسمیاتِ پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ پنجاب میں 11 سے 13 مئی کے دوران غیر معمولی موسمی صورتحال پیدا ہونے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق لاہور، قصور، پتوکی، شیخوپورہ، اوکاڑہ، نارووال، سیالکوٹ اور گوجرانوالہ سمیت شمال مشرقی پنجاب کے مختلف علاقوں […]
ملک میں مہنگائی میں اضافے کی رفتار ایک بار پھر بڑھ گئی ہے اور حالیہ ہفتے کے دوران 22 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ وار مہنگائی رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی […]