ملک میں ایندھن کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے ٹرانسپورٹ سیکٹر پر براہِ راست اثر ڈالنا شروع کر دیا ہے، جس کے باعث کاروباری لاگت میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ اس صورتحال کے پیشِ نظر گڈز ٹرانسپورٹرز نے بھی اپنے کرایوں میں ردوبدل […]
خلیج فارس میں ایک بار پھر جھڑپوں کے خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی خبر ایجنسی تسنیم نے ایرانی فوجی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ خلیج فارس میں جھڑپیں عارضی طور پر رک گئی ہیں، تاہم دوبارہ تصادم کا […]
ایرانی پارلیمان کی قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کے لیے قانونی نظام (لیگل رجیم) سے متعلق بل تیار کر لیا گیا ہے۔ جاری بیان کے مطابق ابراہیم عزیزی نے کہا کہ ایرانی پارلیمان کی سرگرمیاں بحال ہوتے […]
چین نے پہلی بار تصدیق کی ہے کہ اس نے گزشتہ سال بھارت کے ساتھ جنگ کے دوران پاکستان کی فضائیہ کو تکنیکی معاونت فراہم کی تھی۔ ساؤتھ چائنہ مارننگ پوسٹ کے مطابق انجینئرز نے سرکاری میڈیا کو بتایا کہ تنازع کے دوران تکنیکی مدد […]
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر قرض کی قسط کی منظوری دے دی۔ وزارت خزانہ حکام کے مطابق قرض کی یہ رقم ای ایف ایف اور آر ایس ایف پروگرامز کے تحت فراہم کی جائے […]
اسلام آباد: نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اپنی ویب سائٹ کو نئے فیچرز کے ساتھ اپ گریڈ کر دیا ہے، جس میں ب فارم کی میعاد ختم ہونے سے متعلق معلومات بھی شامل کر دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نادرا نے شہریوں کی […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس اور یوکرین کے درمیان تین روزہ جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکی صدر نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ روس اور یوکرین کے درمیان 9، 10 اور 11 مئی کو جنگ بندی نافذ […]
حالیہ برسوں میں متعدی بیماریوں کے پھیلاؤ نے دنیا بھر میں صحت سے متعلق تشویش میں اضافہ کر دیا ہے۔ جب بھی کسی نئے وائرس کا نام سامنے آتا ہے تو ذہن میں پہلا سوال یہی آتا ہے کہ آیا یہ کووڈ-19 کی طرح خطرناک […]
خیبرپختونخوا کے شہر ہنگو میں فتنہ الخوارج کے 100 سے زائد دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ پولیس حکام کے مطابق پولیس، سی ٹی ڈی اور دیگر اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کی دراندازی ناکام بنائی، جبکہ کامیاب […]
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں نمایاں کمی کرتے ہوئے اسے 41 روپے 80 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 318 روپے 96 پیسے فی لیٹر مقرر کر […]
ایک نئی عالمی سروے رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا بھر میں امریکا کے بارے میں رائے مسلسل دوسرے سال بھی مزید خراب ہوئی ہے اور اب اسے روس سے بھی زیادہ منفی انداز میں دیکھا جا رہا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز […]