قطر کی خطے میں امن و استحکام کے فروغ کیلئے پاکستان کی مسلسل کوششوں کی تعریف

قطر کے وزیر اعظم نے خطے میں امن و استحکام کے فروغ کیلئے پاکستان کی مسلسل کوششوں کو سراہا۔ وزیراعظم شہبازشریف اور قطری وزیر اعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا […]

آج موسم کیسا رہے گا ؟ پاکستانیوں کیلئے محکمہ موسمیات سے خبر آگئی

  شہر میں سورج کی تپش بدستور برقرار ہے اور موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ دن کے دوران درجہ حرارت بڑھ کر 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔ موسمی رپورٹ کے […]

اسحاق ڈار کے امریکی قبضے میں موجود جہازوں کے پاکستانی اور ایرانی عملے کی واپسی کے لیے رابطے

پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سنگاپور کے قریب امریکی حکام کی تحویل میں موجود جہازوں پر پاکستانی اور ایرانی ملاحوں کی بحفاظت واپسی کے لیے سفارتی سطح پر رابطے جاری ہیں۔ یہ جہاز مبینہ طور پر امریکی […]

موبائل فون پر ٹیکس ؟ بڑی خبر آگئی

وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ موبائل فون پر ٹیکس ختم کرنے کی تجویز بالکل زیر غور ہے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ حالات کی وجہ سے بہت اقدامات […]

میرج سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے لیے نئی سہولت متعارف

پنجاب میں میرج سرٹیفکیٹ کے حصول کے لیے نئی سہولت متعارف کروادی گئی ہے۔ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (پی آئی ٹی بی) کے تحت 15 ای خدمت مراکز پر میرج سرٹیفکیٹ کے حصول کی سہولت فراہم کردی گئی ہے۔ شہری اپنی شادی کی رجسٹریشن بغیر […]

پی ٹی آئی کا بشریٰ بیبی سے متعلق اہم مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو فوری طور پر شفا اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر علی ظفر نے اپنے بیان میں کہا کہ رات کو […]

تیل کی قیمتوں میں اضافہ

ایران اور امریکہ کے درمیان آبنائے ہرمز میں فائرنگ کے تبادلے کے بعد جمعہ کی صبح ایشیائی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ امریکی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے ایران کی جانب سے ہونے والے حملوں، جن میں میزائل، ڈرونز […]

اہم وزیر وزارت سے برطرف

وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے وزیر چوہدری محمد رشید کو وزارت سے برطرف کر دیا.  برطرفی کا فیصلہ وزیراعظم آزادکشمیر کی ہدایت پر فوری طور پر نافذ کر دیا گیا۔ چوہدری محمد رشید کے پاس پاور ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن اور پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی وزارتیں […]

تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی چھٹیاں کب ؟اہم خبر سامنے آگئی

 پنجاب بھر میں بڑھتی ہوئی گرمی اور متوقع موسمی شدت نے تعلیمی نظام پر اثر ڈالنا شروع کر دیا ہے، جس کے باعث اسکولوں کے شیڈول میں بڑی تبدیلی زیر غور ہے. پنجاب میں شدید گرمی، ہیٹ ویو الرٹ اور عیدالاضحیٰ کی ممکنہ تعطیلات کے باعث تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں معمول […]

عوام کی مشکلات میں پھر بڑا اضافہ ،آٹا مہنگا مزید مہنگا ہو گیا

 پنجاب سے گندم اور آٹے کی بین الصوبائی ترسیل میں رکاوٹوں کے باعث خیبرپختونخوا میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر سے اضافہ ہوگیا۔ خیبر پختونخوا کی فلور ملز انڈسٹری کا زیادہ تر انحصار پنجاب سے آنے والی گندم پر ہے، صوبے میں سالانہ […]

close