ریگولر انکم سرٹیفکیٹس پر ماہانہ منافع کا اعلان کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق قومی بچت مرکز کی جانب سے جاری کردہ تازہ شرح کے تحت ریگولر انکم سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 9.60 فیصد مقرر کی گئی ہے۔ اس شرح کے مطابق ایک لاکھ روپے کی سرمایہ کاری پر ماہانہ تقریباً 830 روپے منافع حاصل ہوگا۔ […]
