میری ٹائم ڈیفنس الائنس میں 13 ممالک کی باضابطہ شمولیت کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ جدہ میں اتحاد کے تیسرے منصوبہ بندی اجلاس میں 39 ممالک کے نمائندگان نے شرکت کی۔ سعودی وزارت دفاع کے مطابق میری ٹائم ڈیفنس الائنس کی مجموعی کمان سعودی […]
مظفرآباد، 14 اگست (پی آئی ڈی): آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے زیر اہتمام یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر پریڈ گراؤنڈ مظفرآباد میں پروقار قومی تقریب منعقد ہوئی، جس کے مہمانِ خصوصی قائم مقام صدر آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر تھے۔ […]
*ترکی، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدہ طے پا گیا* ترک وزارت دفاع کے مطابق 17 اگست کو کوئطے میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان “مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے” پر دستخط ہوئے ہیں۔ وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ اس […]
باجوڑ کی تحصیل برنگ کے علاقے کوہی سر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے تھانہ برنگ کوہی سر کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔ حملے کے دوران اہلکاروں نے بہادری سے جواب دیا۔ فائرنگ […]
ریلوے ٹریک کی مرمت اور بحالی کے کام کی وجہ سے کوئٹہ سے ملک کے دیگر حصوں کے لیے ٹرینوں کی آمد و رفت دو دن تک بند رہے گی، جس سے کئی مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ریلوے حکام کے […]
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا نے بنوں میں آپریشن کر کے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ ڈی پی او بنوں کے مطابق سی ٹی ڈی نے بنوں کی تحصیل ڈومیل کے علاقوں اکبر علی خان کلہ اور صدا خیل میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کی۔ […]
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی جانب سے بھیجی گئی متعدد سمریوں کی منظوری دے دی ہے۔ صدر مملکت نے مسلح افواج اور سول آرمڈ فورسز کے 1,172 اہلکاروں کو فوجی اعزازات دینے کی منظوری بھی دی۔ اس کے علاوہ صدر […]
امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے ایران کو سخت معاشی دباؤ اور عالمی سطح پر غیر معمولی اقتصادی تنہائی کا سامنا کرنے کی دھمکی دی ہے۔ فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران کو ایسی معاشی تنہائی کا سامنا کرنا پڑے […]
کراچی میں سابق رکن سندھ اسمبلی غلام رسول انڑ نے اپنی سابقہ اہلیہ کے خلاف دھوکا دہی، بلیک میلنگ اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کا الزام لگاتے ہوئے مقدمہ درج کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔ درخواست میں غلام رسول انڑ […]
پاکستانی وی لاگر کومل خان راولپنڈی میں پیش آنے والے ایک افسوسناک حادثے میں انتقال کر گئیں۔ 28 سالہ کومل خان کو موٹر سائیکل چلانے اور ڈیجیٹل کانٹینٹ بنانے کا بہت شوق تھا۔ ٹک ٹاک پر ان کے تقریباً 5 ہزار فالوورز تھے اور ان […]
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ سرمایہ کاروں کی جانب سے حالیہ تیزی کے بعد منافع سمیٹنے کے باعث سونے کی قیمت پر دباؤ رہا۔ رپورٹس کے مطابق اسپاٹ گولڈ 0.5 فیصد کمی کے بعد 4,326.75 ڈالر فی اونس […]