امریکی ڈیموکریٹس کا اسرائیل کے جوہری ہتھیاروں پر مؤقف واضح کرنے کا مطالبہ

امریکی ڈیموکریٹس نے اسرائیل کے جوہری ہتھیاروں پر مؤقف واضح کرنے کا مطالبہ کردیا۔   ڈیموکریٹس کے 30 اراکین  نے وزیر خارجہ مارکو روبیوکو خط میں کہا اسرائیل کے جوہری ہتھیاروں پر جاری خاموشی اور ابہام دورکیاجائے،اسرائیلی کے ساتھ عسکری تعلق اورجوہری ہتھیاروں پر خاموشی […]

صدر مملکت کی سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس طلب کرنے کی منظوری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس 7 مئی اور قومی اسمبلی کا اجلاس 11 مئی کو طلب کرنے کی منظوری دے دی۔ پارلیمانی کارروائی میں اہم قانون سازی اور ملکی سیاسی صورتحال پر بحث متوقع ہے۔ واضح رہے کہ یکم جون 2026ء […]

حکومت کا گیس بحران پر بڑا ایکشن پلان,قیمتوں سے متعلق اہم فیصلہ

ملک میں جاری گیس بحران کے پیش نظر حکومت نے بڑا ایکشن پلان تیار کر لیا ہے، جس کے تحت گیس کی قیمت برقرار رکھنے، لوڈشیڈنگ کے اوقات کا دوبارہ جائزہ لینے اور گیس کی دستیابی بڑھانے کے لیے ہنگامی اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ […]

میزائل حملوں کے دعوے اور ایرانی کشتیوں کی تباہی: آبنائے ہرمز میں نیا محاذ کھل گیا

آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی امریکی کوششوں کے نتیجے میں خطے کی صورتحال ایک بار پھر کشیدہ ہو گئی ہے، جہاں امریکی افواج اور ایرانی فورسز کے درمیان تصادم کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ امریکی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ پیر کے روز […]

مولانا شیخ ادریس پر حملے میں کون ملوث ؟ بڑا انکشاف ہو گیا

خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ میں جمعیت علمائے اسلام کے رہنما شیخ محمد ادریس پر حملے کی تفتیش میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ابتدائی تفتیش میں اس حملے کے تانے بانے مبینہ طور پر غیر ملکی نیٹ ورک سے ملنے کے شواہد بھی سامنے […]

بجلی سستی ، عوام حیران و پریشان رہ گئی

نیپرا نے فیول ایڈجسمٹنٹ کی مد میں بجلی ایک پیسے فی یونٹ کمی کر دی۔ مارچ کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کےتحت بجلی 1پیسے فی یونٹ سستی کر دی گئی ہے جا نیپرا نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دی ہے۔ صارفین کومئی کے بلوں میں […]

صدر ٹرمپ کا پاکستان کی درخواست پر ‘پروجیکٹ فریڈم’ روکنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور دیگر دوست ممالک کی اپیل پر آبنائے ہرمز میں جاری اپنے فوجی آپریشن پروجیکٹ فریڈم کو عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹروتھ سوشل‘ پر جاری ایک بیان […]

بجلی چوری، وزیراعظم نے سخت ہدایات جاری کر دیں

وزیراعظم شہبازشریف نے دوٹوک اعلان کیا ہے کہ بجلی چوری میں ملوث افراد سے کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت پاور سیکٹر کی اصلاحات سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا […]

فیلڈ مارشل کو نوبیل امن انعام کیلئے سفارش کی جائے، قرارداد جمع

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو نوبیل امن انعام کے لئے سفارش کی جائے، سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی گئی۔ قرارداد ایم کیو ایم ارکان اسمبلی کی جانب سے جمع کروائی گئی، جس کے متن میں کہا گیا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر […]

close