ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایڈ سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچ گئے، جہاں وزارت خارجہ پہنچنے پر نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ان کا استقبال کیا۔ دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات ہوئی، جبکہ وفود کی سطح پر بھی […]
پاکستان میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 324 روپے 98 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 382 روپے 79 پیسے مقرر ہے۔ اوگرا کی جانب سے 13 اگست کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 94 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی، جس کے بعد […]
صفائی کے نظام میں غفلت برتنے والے افسران اور ورکرز کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عوامی شکایات اور مانیٹرنگ ٹیموں کی رپورٹس کی بنیاد پر ناقص کارکردگی دکھانے والے اہلکاروں کے خلاف بلاامتیاز ایکشن لیا جائے گا۔ سی ای او ایل […]
صنم جاوید کی بہن فلک جاوید کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا۔ پولیس نے عدالت سے ملزمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کی استدعا کی، جس پر عدالت نے ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کردی […]
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے گلگت بلتستان کے نوجوانوں کے لیے 1,000 گوگل کیریئر اسکالرشپس دینے کا اعلان کیا ہے، جن کے ذریعے نوجوانوں کو ہزاروں ڈالر مالیت کے گوگل سرٹیفکیشن کورسز مفت کروائے جائیں گے۔ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب میں […]
جرمنی میں فل فنڈڈ ڈی اے اے ڈی اسکالرشپ پروگرامز کے لیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ یہ اسکالرشپ پی ایچ ڈی اور ریسرچ پروگرامز کے خواہش مند امیدواروں کے لیے ہیں۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے مطابق ایم ایس اور ایم فل کی ڈگری رکھنے […]
امریکا میں بند گوبھی اور ہری مرچ کے بعد اب شہریوں کو گائے کا گوشت خریدنے سے احتیاط برتنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔ فوڈ سیفٹی اینڈ انسپیکشن سروس (ایف ایس آئی ایس) نے ارجنٹائن سے درآمد شدہ تقریباً 29 ہزار 628 پاؤنڈ […]
مسجد نبوی ﷺ کی زیارت کے لیے آنے والے لاکھوں زائرین کی سہولت کے لیے سعودی حکام نے نئی سہولتیں اور معاون خدمات فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ کے امور کی […]
مظفرآباد: وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے چیف جسٹس عدالتِ عالیہ جسٹس سردار لیاقت حسین کے بڑے بھائی محمد خالق کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے مرحوم محمد خالق کے ایصالِ ثواب […]
مظفرآباد: وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے انتخابات میں کامیابی کے بعد مظفرآباد میں درگاہ سائیں سخی سہیلی سرکار پر حاضری دی اور مزار پر چادر چڑھائی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے ملک و قوم کی سلامتی، خوشحالی اور ترقی کے لیے […]