پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان امن کیلئے ثالث کی حیثیت سے پرامید ، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ اس ہفتے کی اہم پیشرفت 7 اگست کا مکہ معاہدہ تھا جو خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے اور اس کا مقصد خطے کی سیکیورٹی صورتحال سے مشترکہ طور پر نمٹنا ہے۔ ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں […]

حج 2027: درخواست اور پاسپورٹ سے متعلق نئی ہدایات جاری

وزارتِ مذہبی امور نے حج 2027 کے لیے درخواست دینے والے عازمین کو اہم ہدایات جاری کردی ہیں۔ حج درخواست جمع کرانے کے لیے پاکستانی پاسپورٹ کا 16 نومبر 2027 تک مؤثر ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے، جبکہ سرکاری اور نجی حج اسکیم کے […]

کیا 15 اگست سے پیٹرول پمپس بند ہونے جا رہے ہیں؟ عوام کے لیے اہم خبر

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 15 اگست سے ملک بھر میں پیٹرول پمپس غیرمعینہ مدت کے لیے بند رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ ڈیلرز کا کہنا ہے کہ مطالبات منظور ہونے تک ہڑتال جاری رہے گی۔ پیٹرولیم ڈیلرز کے مطابق 15 اگست کی صبح […]

سستا گھر خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری

وفاقی کابینہ نے تقریباً 25 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی 2026 کی منظوری دے دی ہے۔ ملک کی سابقہ نیشنل ہاؤسنگ پالیسی 2001 میں منظور کی گئی تھی۔ نئی پالیسی کا بنیادی وژن تمام شہریوں کے لیے مناسب، سستی اور پائیدار رہائش کی فراہمی کو […]

قومی ایئرلائن کےلئے اچھی خبر

قومی ایئرلائن پی آئی اے کو لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر پہلے غیر ملکی ایئرلائنز کو دیے گئے 14 سلاٹس واپس مل گئے ہیں۔ یہ سلاٹس پی آئی اے کی برطانیہ کے لیے پروازوں پر پابندی کے دوران دیگر ایئرلائنز کو دیے گئے تھے۔ سلاٹس […]

عمران خان کا اکبر ایس بابر کے نام جیل سے اہم پیغام

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل سے اپنے سابق دیرینہ ساتھی اور پارٹی کے بانی رہنما اکبر ایس بابر کے نام اہم پیغام بھجوایا ہے۔ اکبر ایس بابر نے پیغام موصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان کا […]

حکومت کا سولر سسٹم کی سستی بجلی سے متعلق بڑا فیصلہ

وفاقی حکومت نے سولر سسٹمز سے حاصل ہونے والی اضافی بجلی کو ذخیرہ کرکے رات کے اوقات میں صارفین کو فراہم کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ منصوبے کے تحت سولر سسٹمز سے گرڈ میں ایکسپورٹ ہونے والے اضافی یونٹس کو گرڈ اسٹیشنز پر […]

ٹرمپ کے قتل کا منصوبہ’: مبینہ اسرائیلی سازش بے نقاب ہو گئی

ترکیہ کے اعلیٰ حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ماہ انقرہ میں نیٹو سربراہی اجلاس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی مبینہ ایرانی سازش سے متعلق اسرائیلی انٹیلی جنس رپورٹ قابلِ اعتبار نہیں تھی اور اسے امریکا اور ایران کے […]