اسرائیلی حکام نے 40 روز کی طویل بندش کے بعد مسجد الاقصیٰ کو نمازیوں کے لیے دوبارہ کھول دیا ہے۔ صبح مسجد کے دروازے کھلتے ہی نمازیوں کی بڑی تعداد نے قبلہ اول کا رخ کیا، جہاں صبح سویرے ہی رقت آمیز مناظر دیکھنے […]
ملک میں کشیدہ جنگی صورتحال کے پیش نظر پنجاب پولیس کو ہائی الرٹ اور تمام افسران و اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق میٹرنٹی، میڈیکل اور سٹڈی ایکس پاکستان لیو پر موجود اہلکاروں کو اس فیصلے سے مستثنیٰ قرار […]
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے وفاقی حکومت کے قرض کی تفصیلات جاری کردیں۔ ایس بی پی اعلامیے کے مطابق وفاقی حکومت نے جنوری 2023 میں 3 ہزار 946 ارب روپے قرض لیا ہے۔ ایس بی پی کے اعداد و شمار کے مطابق […]
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ترجمان اوجی ڈی سی ایل کے مطابق رواں سال کے پہلے3 ماہ میں 3،010 بیرل یومیہ تیل،32 ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس کا اضافہ کیا […]
اسلام آباد میں جاری سفارتی سرگرمیوں کے باعث ریڈ زون میں موجود 3 امتحانی مراکز پر آج اور کل ہونے والے امتحانات ملتوی کردیئے گئے ہیں۔ جن کیلئے نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائےگا۔ فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن اسلام آباد کے جاری […]
معروف صحافی نعیم حنیف نے پاکستان آئیڈل کے بڑے فراڈ کا انکشاف کردیا۔ پاکستان آئیڈل دراصل امریکی شو ’امریکن آئیڈل‘ کا ایک پاکستانی ورژن تھا جو بھارت میں بھی انڈین آئیڈل کے نام سے بہت مشہور ہے جہاں اس کے اب تک ایک درجن سے […]
عدالت نے سرکاری ملازمین وسائل اور مشینری کے سیاسی استعمال کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ نے سیاسی جلسوں میں سرکاری وسائل کے استعمال کیخلاف کیس کا فیصلہ جاری کرتے ہوئے سرکاری ملازمین، وسائل اور مشینری کے سیاسی استعمال کو غیر […]
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں خالی نشستوں کو بھرنے کیلئے پاسنگ پرسنٹیج میں 3 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا گیا پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں خالی نشستوں کو پُر کرنے کے لیے ایم ڈی کیٹ کے پاسنگ مارکس […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو اسلحہ فراہم کرنے والے ممالک کو سخت وارننگ دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ایسے ممالک پر فوری طور پر 50 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا تاہم ساتھ ہی انہوں نے ایران کو ممکنہ ٹیرف اور پابندیوں […]
امریکی حکومت نے دسمبر سے فوجی بھرتی (ڈرافٹ) کے اہل مردوں کی خودکار رجسٹریشن شروع کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ اس حوالے سے مجوزہ قانون گزشتہ ہفتے شائع کیا گیا تھا۔ نیو یارک پوسٹ کے مطابق حکومتی ادارے سلیکٹو سروس سسٹم جو […]
لبنان کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان میں بدھ کو ہونے والے اسرائیلی فوج کے حملوں میں 180 سے زائد افراد شہید ہو گئے ہیں۔ لبنان کی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ کشیدگی کے شروع ہونے کے بعد سے اب تک […]