پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کا دفاعی معاہدہ خطرناک؟ اسرائیل کا ردِ عمل بھی سامنے آ گیا

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے درمیان ہونے والے نئے دفاعی معاہدے پر اسرائیلی حکومت نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے خطے کے لیے ایک اہم اور حساس پیش رفت قرار دیا ہے۔ اسرائیلی وزیر برائے امورِ تارکین وطن نے مکہ میں طے پانے […]

یوٹیوب نے کمائی کا قانون مزید سخت کر دیا، واچ ٹائم کی شرط دگنی

یوٹیوب نے نئے کریئیٹرز کے لیے اپنے پلیٹ فارم سے اشتہارات اور یوٹیوب پریمیم کے ذریعے آمدنی حاصل کرنے کی شرائط مزید سخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نئی پالیسی کے تحت نئے کریئیٹرز کو یوٹیوب پارٹنر پروگرام میں شامل ہوکر مکمل مونیٹائزیشن حاصل کرنے […]

ایران کا ٹرمپ کے صدارت سے ہٹنے تک مذاکرات کے بائیکاٹ کا اعلان

ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے ساتھ مستقبل قریب میں کسی بھی قسم کے براہِ راست مذاکرات کے امکان کو مسترد کر دیا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق ٹرمپ کی صدارتی مدت ختم ہونے، یعنی 20 جنوری 2029 تک واشنگٹن کے ساتھ […]

خبردار!!!میٹرو بس سروس کے حوالے سے اہم اعلان

*میٹرو بس آپریشن معطل کرنے کا فیصلہ مؤخر، سروس آج معمول کے مطابق جاری رہے گی* 11 اگست سے میٹرو بس سروس بند کرنے کا اعلان فی الحال مؤخر کر دیا گیا ہے۔ پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ آج میٹرو بس سروس […]

ہائیکورٹس میں ججز کی تعیناتی کا معاملہ حل، صدر مملکت نے تمام سمریاں منظور کرلیں

*صدر زرداری نے ہائی کورٹس میں ججز کی تقرریوں کی تمام سمریاں منظور کر لیں* صدر مملکت آصف علی زرداری نے مختلف ہائی کورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرریوں کی تمام سمریوں کی منظوری دے دی ہے۔ اس اہم معاملے کے حل میں اسپیکر قومی […]

آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ، آگ بھڑک اٹھی

*لیبیا: زاویہ ریفائنری پر ڈرون حملہ، ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی* لیبیا کی زاویہ ریفائنری کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے جس کے نتیجے میں ریفائنری میں آگ لگ گئی۔ روسی میڈیا کے مطابق یہ گزشتہ چند روز کے دوران ریفائنری پر تیسرا […]

صوبے بھر کے سکول کب کھلیں گے؟وزیرتعلیم کا اہم اعلان

*پنجاب کے اسکول 24 اگست سے کھلیں گے، صفائی اور سیکیورٹی کی خصوصی ہدایات جاری* پنجاب بھر کے سرکاری و نجی اسکول موسم گرما کی تعطیلات کے بعد *24 اگست* سے دوبارہ کھل جائیں گے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے متعلقہ حکام کو […]

تباہ کن زلزلہ ، سینکڑوں اموات

*کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ، 111 افراد ہلاک، متعدد عمارتیں زمین بوس* کولمبیا میں آنے والے شدید زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔ حادثے میں اب تک 111 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے جبکہ درجنوں عمارتوں کے ملبے تلے کئی […]

آزاد کشمیر انتخابات : غیر حتمی نتائج کا سلسلہ جاری، سابق وزیراعظم آبائی سیٹ ہار گئے

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے تیسرے مرحلے کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ضلع باغ اور حویلی کی 4 نشستوں پر شام 5 بجے تک پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ تیسرے مرحلے میں شیڈول […]

اہم آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان

*پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی میں 2 اہم آسامیوں پر بھرتی کا اعلان* پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے لاہور میٹرو بس سسٹم اور راولپنڈی کے لیے 2 اہم آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ اتھارٹی کے مطابق لاہور میٹرو بس سسٹم کے لیے *ڈائریکٹر […]