ابدالی میزائل کا کامیاب تجربہ ، دشمن کی نیندیں اڑا دی گئیں

ابدالی میزائل کے کامیاب تجربے نے دشمن کی نیندیں اڑا دیں۔   پاکستان نے ابدالی میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کرتے ہوئے اپنی دفاعی صلاحیت اور تکنیکی مہارت کا عملی مظاہرہ کیا ہے، یہ تجربہ 3 مئی 2025 کو جنگی مشق انڈس کے تحت کیا […]

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر منجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نےآئندہ 3 روز کےدوران ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کےساتھ شدیدبارش اور ژالہ باری کا امکان ظاہر کیاہے، جبکہ برفانی جھیلیں پھٹنے، لینڈسلائیڈنگ اور سیلابی صورتحال کاخدشہ بھی ظاہر کردیا۔ بارشیں برسانےوالا طاقتورسسٹم پاکستان میں […]

امریکا کی جانب سے قطر، کویت، امارات اور اسرائیل کو مزید اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری

امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں اپنے اتحادی ممالک کو مجموعی طور پر 8.6 ارب ڈالر مالیت کے جدید اسلحے اور دفاعی نظام فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس کا مقصد خطے میں دفاعی صلاحیت کو مضبوط بنانا بتایا جا رہا ہے۔   امریکی […]

‘سلمان خان پر فائرنگ ، باڈی گارڈ کا اہم انکشاف

بولی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی رہائش گاہ ’گلیکسی اپارٹمنٹس‘ پر ہونے والے حملے کے کیس میں ایک سنسنی خیز موڑ سامنے آیا ہے۔ ممبئی کی ایک خصوصی عدالت میں جاری ٹرائل کے دوران سلمان خان کے ذاتی باڈی گارڈ نے انکشاف کیا ہے […]

ٹرمپ کا کھلے عام بحری قذاقی کا اعتراف ، ایران کا رد عمل سامنے آ گئا

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر کہا ہے کہ امریکا کے صدر نے ایرانی جہازوں کے غیر قانونی قبضے کو کھلے عام ’’سمندری ڈاکہ زنی‘‘ قرار دیتے ہوئے ڈھٹائی سے کہا کہ ’’ہم قزاقوں کی طرح عمل کرتے ہیں۔‘‘ […]

ایران کا آبنائے ہرمز کے لیے نیا قانون بنانے کا اعلان ، کونسے جہاز نہیں گزر پائیں گے ؟خبر آگئی

ایران نے آبنائے ہرمز کے انتظام کے لیے نیا قانون بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایران کے نائب اسپیکر کا کہنا ہے کہ ایک نیا قانون تیار کیا جا رہا ہے جس کے تحت اسرائیلی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت نہیں […]

ٹرین کو حادثہ پیش آگیا

چنیوٹ  میں ریلوے حادثہ، میانوالی ایکسپریس پٹڑی سے اتر گئی۔   ذرائع کے مطابق چناب نگر کے قریب ٹرین چنیوٹ سے براستہ لاہور جا رہی تھی کہ دورانِ سفر حادثے کا شکار ہو گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ریلوے لائن کی مبینہ ناقص حالت اور […]

پاکستانی بچوں کے خون میں خطرناک چیز کی موجودگی کا انکشاف، انتہائی تشویشناک رپورٹ جاری

وزارتِ صحت اور یونیسف کی جانب سے صحت کے حوالے سے پاکستان سے متعلق انتہائی تشویشناک رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق پاکستان میں بچوں کے خون کے نمونوں میں سیسہ کے آثار پائے گئے ہیں۔ اس حوالے سے اے آر وائی نیوز کے […]

راولاکوٹ میں بڑا سیاسی سرپرائز: ڈاکٹر عرفان کیانی کا قافلہ پیپلز پارٹی میں شامل، حلقہ 4 کا منظرنامہ بدل گیا

راولاکوٹ- راولاکوٹ میں ایک اہم سیاسی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں سابق صدارتی مشیر ، سابق امیدوار اسمبلی ڈاکٹر محمد عرفان کیانی کی قیادت میں ایک بڑے قافلے نے سردار عابد حسین عابد کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان پیپلز […]

پی ایس ایل فائنل میچ کا وقت تبدیل، اب کس وقت ہو گا ؟ جانئے

پاکستان سپر لیگ سیزن 11کے فائنل میچ کا وقت تبدیل کردیا گیا۔پی ایس ایل فائنل کا میچ رات 8بجے ہوگا۔   یاد رہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) الیون کے فائنل میچ میں آج پشاور زلمی اور حیدر آباد کنگز مین کی ٹیمیں […]

بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے منگنی کر لی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے معروف ارب پتی فنانسر سے منگنی کر لی ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی اسکرین رائٹر اور ڈاکیومنٹری پروڈیوسر جمائما گولڈ سمتھ نے آئرش،آسٹریلوی ارب پتی فنانسر کیمرون او’ریلی سے […]

close