امریکہ میں ڈیموکریٹک پارٹی کے کئی رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کے خلاف آئین کی 25 ویں ترمیم کے تحت کارروائی کی جائے۔ یہ ترمیم اس صورت میں نائب صدر کو صدر کے اختیارات سنبھالنے کی اجازت دیتی ہے جب صدر اپنے […]
شہر میں سرکاری نرخنامے کو نظرانداز کرتے ہوئے دودھ کی قیمتوں میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ کر دیا گیا ہے، جس سے شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ڈیری فارمرز کی جانب سے خودساختہ طور پر قیمتیں بڑھانے کا اعلان کیا گیا […]
امریکا اور ایران کے درمیان سیز فائر کے بعد جنگ بندی مذاکرات کے لیے جامع مذاکرات پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہوں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق جنگ بندی کے لیے ہونے والے مذاکرات جمعے کو اسلام آباد میں ہوں گے جس کے […]
بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند افراد کو خبردار کردیا ہے۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کا کہنا ہے کہ ٹریول ایجنسی کا بیرون ملک ملازمت کے ویزے سے کوئی تعلق نہیں ہوتا لہٰذا اس سلسلے میں […]
راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ پر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے ہنگامہ آرائی کے بعد پولیس نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کیخلاف انسداد دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق مقدمے میں بانی پی ٹی آئی […]
سرجانی ٹاؤن کے ڈی اے فلیٹ کے قریب موبائل مارکیٹ میں آگ لگ گئی۔ آتش زدگی کے باعث موبائل فون کی دو دکانیں اور اس کے رکھا سامان جل گیا۔ تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹاؤن کے علاقے سیکٹر 4/B کے ڈی اے فلیٹ کے قریب […]
امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ جنگ بندی میں پاکستان کی سفارتی کامیابی کے بعد بھارت میں اس پیش رفت پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے، جہاں بعض تجزیہ کاروں نے اپنی حکومت کی خارجہ پالیسی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ میڈیا رپورٹس […]
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران ایک اہم انکشاف سامنے آیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جنگ کا فیصلہ اچانک نہیں بلکہ خفیہ بریفنگز اور اتحادی دباؤ کے بعد کیا۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق فروری 2026 […]
ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے بھی 2 ہفتوں کی جنگ بندی کو قبول کر لیا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے عارضی جنگ بندی قبول کرتے ہوئے تمام فوجی یونٹوں کو حملے روکنے کی ہدایات جاری […]
امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں عارضی کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، اور عالمی مارکیٹ میں سونا تقریباً 3 ہفتوں کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق […]
کوہ ہندوکش اور افغانستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.4 ریکارڈ […]