بلوچستان کے ضلع خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پسنی اور گرد و نواح میں آنے والے زلزلے کی شدت […]
بین الاقوامی معاشی دباؤ اور جغرافیائی کشیدگی کے بیچ قیمتی دھاتوں کی مارکیٹ میں ہلکی سی نرمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سرمایہ کار مہنگائی کے بڑھتے خدشات اور عالمی پالیسی صورتحال پر غیر یقینی کیفیت کے باعث محتاط رویہ اختیار کیے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں کمی آ گئی ہے، ڈبلیو ٹی آئی کروڈ آئل کی قیمت 101.40 ڈالر فی بیرل ہو گئی، جب کہ برینٹ کروڈ آئل 107.70 ڈالر فی بیرل کا ہو گیا۔ روئٹرز کے مطابق […]
اپر سوات میں باراتی قافلے کی گاڑی کھائی میں جا گری، افسوسناک حادثے میں دو افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ دو زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اپر سوات میں افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے جہاں باراتی قافلے کی […]
اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کے لیے دائر درخواست کل سماعت کے لئے مقرر کردی گئی۔ جسٹس ارباب محمد طاہر کل درخواست پرسماعت کریں گے، اڈیالہ جیل حکام پہلے ہی اپنا جواب جمع کرا چکے ہیں جب […]
پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت کو اس وقت اسٹیبلمشمنٹ سے4،3قسم کی ڈیلیں موصول ہو رہی ہیں مجھے تحریک انصاف کی انتہائی معیبر شخصیت نے ان 4ڈیلوں پر تفصیلات بتائی ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما کاکہنا […]
اسرائیل نے امریکی طیارہ ساز کمپنیوں لاک ہیڈ مارٹن اور بوئنگ سے جدید F-35 اور F-15IA لڑاکا طیاروں کے دو نئے اسکواڈرن خریدنے کے منصوبے کی حتمی منظوری دے دی۔ اسرائیلی وزارت دفاع کے مطابق اس معاہدے کی منظوری وزارتی کمیٹی برائے خریداری نے دی، […]
حکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے پرائمری کے بعد مڈل سکولوں کو بھی آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق 2025کی سکول شماری کی بنیاد پر سکول بند یا آؤٹ سورس ہوں گے، خطرناک عمارتوں والے سکول فوری بند کیے […]
کراچی؛ابراہیم حیدری ریڑھ گوٹھ کے قریب سمندر میں لانچ الٹ گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق لانچ میں 19ماہی گیر سوار تھے،جن میں سے 18افراد کو بچالیاگیا،حکام کاکہنا ہے کہ ایک لاپتہ ماہی گیر کی تلاش جاری ہے۔ […]
ملک کے بیشتر حصے شدید گرمی اور خشک موسم کی لپیٹ میں ہیں۔ جبکہ کراچی میں گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں درجہ حرارت 40 سے 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک […]
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گزشتہ 10 سیزن میں کب اور کون سی ٹیم فاتح رہی، ٹورنامنٹ میں اسلام آباد یونائیٹڈ 3 اور لاہور قلندرز 3 بار چیمپئن بن چکی ہیں۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 سیزن میں 2 نئی […]