آج پھلوں ، سبزیوں ،گوشت اور انڈوں کی قیمتیں کیا چل رہی ہیں ؟ جانئے

آج کی منڈی کے مطابق پھلوں اور سبزیوں کے نرخ درج ذیل ہیں۔

پھلوں میں درجہ اول امرود 190 روپے فی کلو، سفید خوبانی 320 روپے فی کلو اور کیلا 215 روپے فی درجن فروخت ہو رہا ہے۔ آم انور رٹول 345 روپے فی کلو، پپیتا 315 روپے فی کلو اور سیب گاچہ سپیشل 300 روپے فی کلو میں دستیاب ہے۔

سبزیوں میں آلو 35 روپے فی کلو اور پیاز 110 روپے فی کلو ہے۔ چائنہ لہسن 235 روپے فی کلو جبکہ دیسی لہسن 140 روپے فی کلو ہے۔ فارمی کھیرا 190 روپے فی کلو، بھنڈی 170 روپے فی کلو، دیسی لیموں 140 روپے فی کلو اور تھائی لینڈ کا درجہ اول ادرک 350 روپے فی کلو تک پہنچ گیا ہے۔