شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ،عدالت نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا

سندھ ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری کے خلاف مبینہ جعلی ڈگری کی بنیاد پر نااہلی کی درخواست 13 سال بعد مسترد کردی۔ عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے کہا کہ آئین کے تحت کسی رکن پارلیمنٹ کو […]

عمران خان کی صحت سے متعلق خبریں انتہائی تشویشناک ، کے پی حکومت کا بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

وزیرِ اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان نے عمران خان کی صحت سے متعلق سامنے آنے والی خبروں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ان کی صحت کے بارے میں حقائق فوری طور پر عوام کے سامنے لائے جائیں۔ شفیع جان نے اپنے […]

ٹرین حادثے کا شکار

کراچی سے لاہور جانے والی عوام ایکسپریس جیا بگا کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی، جہاں ٹرین کی کچھ بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ حادثے کے باعث اَپ ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت عارضی طور پر معطل ہوگئی، جبکہ ریلوے حکام کی جانب سے ٹریک […]

خریداروں کیلئے بری خبر ، سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، موجودہ قیمت کیا ؟ جانئے

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 2 ہزار 400 روپے مہنگا ہونے کے بعد 4 لاکھ 59 ہزار 736 روپے […]

خوفناک بم دھماکا،اہم ملک کے ملٹری انٹیلی جنس چیف جاں بحق

مشرقی لیبیا کے شہر بن غازی میں بم دھماکے کے نتیجے میں لیبین نیشنل آرمی کے ملٹری انٹیلی جنس چیف فوزی المنصوری جاں بحق ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق یہ واقعہ پیر کے روز بن غازی کے علاقے ہواری میں پیش آیا، جہاں فوزی المنصوری […]

وزیراعظم اپنا گھر پروگرام! کیا آپ کا نام قرض منظور ہونے والوں کی فہرست میں شامل ہے؟جاننے کا طریقہ کار کیا ؟ جانئے

وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت 220 ارب 68 کروڑ روپے سے زائد کے قرضے منظوری کے بعد تقسیم کے لیے تیار ہیں، جبکہ جولائی تک 34 ارب 27 کروڑ روپے کے قرضے جاری کیے جا چکے ہیں۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت […]

ایئرپورٹ پر خطرناک حادثہ

اٹلی کے شہر میلان کے لیناتے ایئرپورٹ پر ایک فیاٹ پانڈا گاڑی نجی طیارے سے ٹکرا گئی، جس کے باعث ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن متاثر ہوا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ پیر کی صبح 11 بج کر 20 منٹ پر پیش آیا، جب گراؤنڈ سروس […]

ایرانی سپریم لیڈر کی جانب سے فوجی کمان میں بڑی تبدیلیاں

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے ملکی مسلح افواج میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے 6 اعلیٰ فوجی عہدوں پر نئی تقرریاں کر دی ہیں۔ ایرانی خبر رساں ادارے مہر نیوز کے مطابق مجتبیٰ خامنہ ای نے میجر جنرل علی عبداللہی کو ایرانی مسلح […]

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے امیدواروں کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جولائی 2026 کے لیے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے امیدواروں کا اعلان کردیا۔ ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر جسٹن گریوز کو جولائی کے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ ان کے ساتھ […]