پنجاب حکومت مزدوروں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کے لئے متحرک ہوگئی ۔ ملازمین کی کم از کم اجرت 40000 روپے کو ریگولیٹ کرنے کا بل منظور ہوگیا۔ پنجاب اسمبلی میں ملازمین سوشل سیکیورٹی آرڈیننس 1965 میں ترمیم کا بل گزشتہ روز کثرتِ رائے […]
آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ قوم اور افواج اندرونی و بیرونی چیلنجز کے مدِمقابل بنیان مرصوص کی مانند یکجا ہیں۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سالانہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم رینکنگ جاری کردی۔ ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کی سالانہ رینکنگ میں ابتدائی7 ٹیموں کی پوزیشن برقرار ہے۔ ورلڈ چیمپئن بھارت کی پہلی پوزیشن برقرار ہے، اس کی سالانہ رینکنگ پوائنٹس میں ایک پوائنٹ کی کمی […]
بانی پی ٹی آئی و سابق ویر اعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرا دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی و سابق وزیر اعظم عمران خان کی ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی جہاں بشرا بی بی اور […]
ملیالم فلموں کے سینئر اور معروف اداکار سنتوش کے نائر ایک المناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 65 برس کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب سنتوش کے نائر کی کار منگل کی صبح کیرالہ کے علاقے […]
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اہم اجلاس میں ایس ڈی اے میں نئی بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں 25 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ اجلاس […]
پاکستان میں اس بار عیدالاضحیٰ کے موقع پر سرکاری ملازمین طویل ترین چھٹیوں کا مزا اٹھا سکتے ہیں۔ مسلمانوں کا دوسرا بڑا تہوار عیدالاضحیٰ قریب آ رہی ہے۔ حکومت کی جانب سے عید کے موقع پر کئی روز کی عام تعطیل کا اعلان کیا جاتا […]
حکومت کی جانب سے وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کی نئی حکمت عملی کے تحت 5 لاکھ ہاؤسنگ لون کے ہدف کیلئے ملٹی چینل اپروچ پر غور جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ کی زیر صدارت اسلام آباد میں منعقد […]
آئی ایم ایف کا آئندہ بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کے لیے حکومت پاکستان پر دباؤ ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ اگلے بجٹ میں تمام ایندھن اور بجلی کی سبسڈی سے گریزکرے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان آئندہ بجٹ […]
وفاقی دارالحکومت میں شادی ہالز میں ون ڈش پالیسی کے حوالے سے خبردار کیا ہے کہ ایک سے زائد بار خلاف ورزی کرنے والے مارکی مالکان کے خلاف مقدمے درج کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں شادی کی تقریبات […]
خیبر پختونخوا حکومت نے قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان کردیا اوراس سلسلے میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہاہے کہ وفاق کی جانب سے صوبے کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھا جا رہا ہے، 6 مئی کو صوبہ بھر میں قلم چھوڑ ہڑتال ہوگی۔ اپنے […]