صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے یادگارِ فتح کا باقاعدہ افتتاح کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں یادگارِ فتح کی پروقار افتتاحی تقریب قومی جذبے، حب الوطنی اور دفاعِ وطن کے عزم کے اظہار کے ساتھ منعقد ہوئی، جہاں صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یادگارِ فتح کا […]

صدر مملکت اور وزیراعظم نے یادگار فتح کا افتتاح کر دیا، شاندار تقریب کا انعقاد

صدر مملکت آصف زرداری ، وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جدید ٹیکنالوجی اور کمال فن تعمیر کے شاہکار ’ یادگار فتح‘ کا کر دیا ہے ، جو آنے والی نسلوں تک معرکہ حق کی داستانیں سناتا رہے گا۔ یاد گار فتح […]

ناروے کے وزیرِ خارجہ ایسپن بارتھ ایڈے کی جی ایچ کیو آمد، آرمی چیف سے اہم ملاقات

راولپنڈی (آن لائن) پاکستان کے دورے پر موجود ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایڈے کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا اور آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے […]

وزیراعظم شہباز شریف کی 79ویں یومِ آزادی پر قوم اور اوورسیز پاکستانیوں کو دلی مبارکباد

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر قوم اور بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے، جس کے حصول کے لیے ہمارے اسلاف نے […]

معاہدۂ مکہ: سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کا مشترکہ سیاسی و عسکری فریم ورک تشکیل دینے کا فیصلہ

ترکیہ کی وزارتِ دفاع کے مطابق پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے ’معاہدۂ مکہ‘ کے تحت سیاسی اور عسکری رابطوں کو مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ انقرہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترک وزارتِ دفاع کے ترجمان نے بتایا کہ تینوں ممالک […]

ناروے کے وزیر خارجہ کی 10 سال بعد پاکستان آمد، بطور ثالث پاکستان کے کردار کی تعریف

ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایڈ سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچ گئے، جہاں وزارت خارجہ پہنچنے پر نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ان کا استقبال کیا۔ دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات ہوئی، جبکہ وفود کی سطح پر بھی […]

نوجوانوں کو یکساں تعلیمی مواقع دیے بغیر ترقی کا سفر ممکن نہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی پہلی یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کے اجرا کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں اور انہیں تعلیم، جدید علوم اور روزگار کے یکساں مواقع فراہم کیے بغیر ملک ترقی کی دوڑ […]

کامیاب آپریشن، وزیراعظم کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع سوراب میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کے افسران اور اہلکاروں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم نے کلیئرنس آپریشن کے دوران 10 دہشتگردوں کو ہلاک […]

پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان امن کیلئے ثالث کی حیثیت سے پرامید ، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ اس ہفتے کی اہم پیشرفت 7 اگست کا مکہ معاہدہ تھا جو خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے اور اس کا مقصد خطے کی سیکیورٹی صورتحال سے مشترکہ طور پر نمٹنا ہے۔ ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں […]

پاکستان کیساتھ مشترکہ تعاون کی راہ ہموار کرنے کیلئے تیار ، ایرانی صدر کا اہم بیان سامنے آ گیا

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران پاکستان کے ساتھ سکیورٹی سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات مزید گہرے کرنے کے لیے تیار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے مضبوط تعلقات علاقائی سکیورٹی اور استحکام میں اضافے کا باعث بن سکتے […]

صدرِ زرداری نےکمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا

کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشانِ امتیاز ( ملٹری) عطا کرنے کی پُروقار تقریب ایوانِ صدر میں منعقد ہوئی۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے جنرل عامر رضا کو نشانِ امتیاز ( ملٹری) سے نوازا۔ کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو […]