اسلام آباد: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اسلام آباد میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات کی، جس میں امریکا اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اتوار کو ہونے والی اس ملاقات میں خطے کی موجودہ سیکیورٹی […]
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سلطنت عمان کے دورے کے بعد ماسکو روانگی کی بجائے واپس پاکستان پہنچ گئے۔ ایرانی حکام نے کہا ہے کہ عباس عراقچی دورہ پاکستان کے بعد روس جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ کا طیارہ […]
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وائٹ ہاؤس کے صحافیوں کی ڈنر تقریب کے دوران پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ واقعہ دہشت گردی کی ایک گھناؤنی شکل ہے اور […]
صدر ٹرمپ نے کہا ہمارا وفد اسلام آباد 18 گھنٹے کا سفر نہیں کرے گا ،ایران سے تنازعے پر سارے کارڈ ہمارے ہاتھ میں ہیں ۔ اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر نے دورہ پاکستان پر پہنچنا تھا۔ صدر ٹرمپ نے کہا ایرانی حکام جب چاہیں […]
آصف علی زرداری ایک اہم سرکاری دورے پر چین روانہ ہو گئے ہیں، جہاں وہ پانچ روز قیام کریں گے۔ صدر مملکت کو علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر گورنر پنجاب نے الوداع کیا۔ یہ دورہ 25 اپریل سے یکم مئی تک جاری رہے گا اور […]
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری چینی حکومت کی دعوت پر آج چین کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے، جو یکم مئی تک جاری رہے گا۔ ترجمان کے مطابق صدر زرداری 25 سے 27 اپریل تک صوبہ ہنان کے شہر […]
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کی ہے۔ اس سے قبل ایرانی وفد کی آمد پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے ان کا استقبال کیا۔ […]
حکومت نے ایک جانب پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے تو دوسری جانب لائٹ ڈیزل، مٹی کے تیل اور جیٹ فیول کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 63 روپے 60 پیسے فی لیٹر کمی کی […]
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقاتیں کریں گے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی بھی ان کے ہمراہ اسلام آباد پہنچے ہیں، جبکہ عباس […]
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ نائب صدر جے ڈی وینس امریکا میں موجود رہ کر ایران سے اسلام آباد میں ہونے والے مذاکراتی عمل پر نظر رکھیں گے۔ ترجمان وائٹ ہاوس کیرولین لیویٹ نے امریکی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے […]
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں مختصر وفد کی پاکستان آمد کی اطلاع کو اہم سفارتی پیشرفت قرار دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے رابطے کے بعد […]