انا لله وانا اليه راجعون اسلام آباد کے پمز اسپتال کی نرسری میں آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق

ریسکیو ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے پمز اسپتال کی نرسری میں صبح 7 بجے آگ لگ گئی۔ آگ مبینہ طور پر ایئر کنڈیشنر کے کمپریسر پھٹنے کے باعث لگی۔

اسپتال حکام کے مطابق آگ لگنے کے وقت نرسری میں 16 نومولود موجود تھے، جن میں سے 15 جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک بچے کو بحفاظت بچا لیا گیا۔