انا لله وانا اليه راجعون اسلام آباد کے پمز اسپتال کی نرسری میں آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق

ریسکیو ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے پمز اسپتال کی نرسری میں صبح 7 بجے آگ لگ گئی۔ آگ مبینہ طور پر ایئر کنڈیشنر کے کمپریسر پھٹنے کے باعث لگی۔ اسپتال حکام کے مطابق آگ لگنے کے وقت نرسری میں 16 نومولود موجود تھے، جن […]

شہباز شریف 31 اگست کو کرغزستان جائیں گے

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم شہباز شریف 31 اگست کو کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم 31 اگست اور یکم ستمبر کو شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہانِ مملکت کے […]

وزیراعظم شہباز شریف کی 12ربیع الاول پر امت مسلمہ کو مبارکباد

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے 12 ربیع الاول 1448ھ کے بابرکت موقع پر پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم امت مسلمہ کو نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادت باسعادت پر دلی مبارکباد اور عقیدت پیش کی ہے۔ اپنے پیغام […]

عمران خان کی اسپتال منتقلی کا معاملہ، توہین عدالت کی درخواست کو نمبر الاٹ

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر تحریک انصاف کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواست کے اعتراضات دور ہونے کے بعد اسے نمبر الاٹ کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے عمران خان کو نجی اسپتال منتقل […]

فیلڈمارشل عاصم منیر کی ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات، کیا بات چین ہوئی ؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران پہنچ گئے، جہاں انہوں نے تہران پہنچنے کے بعد ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ ایران خطے اور عالمی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی جاری سفارتی کوششوں […]

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا دورہ برطانیہ، اہم حکام اور عالمی اداروں کے سربراہان سے ملاقاتیں شیڈول

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار برطانیہ پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ 28 اگست تک قیام کریں گے۔ دورے کے دوران وہ برطانوی حکومت کے اعلیٰ حکام اور مختلف عالمی اداروں کے سربراہان سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ وزارت خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار […]

وزیراعظم شہباز شریف کا امریکا جانے کا فیصلہ، ٹرمپ سے اہم ملاقات متوقع

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے آئندہ ماہ امریکا کا دورہ کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے علاوہ عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی […]

راولپنڈی میں 6 ماہ کے لیے فوج تعینات، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں پاک فوج کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ پاک فوج ضلعی انتظامیہ کی سیکیورٹی میں معاونت کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آئین کے آرٹیکل 245 کے […]

بلوچستان کو درپیش مسائل بات چیت سے حل ہونے چاہئیں، وزیراعظم

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کو درپیش مسائل بات چیت سے حل ہونے چاہئیں، مسائل کی آڑ میں بندوق اٹھانے والا پاکستانی نہیں ہوسکتا۔ اسلام آباد میں بلوچستان کے حوالے سے منعقدہ ورکشاپ سے خطاب میں انہوں […]

سیکیورٹی فورسز کارروائیاں ، 49 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر کے مطابق ’عزمِ استحکام‘ کے وژن کے تحت انسداد دہشتگردی کی مہم پوری رفتار سے جاری رہے گی۔ یہ کارروائیاں وفاقی ایپکس کمیٹی برائے نیشنل ایکشن پلان کی منظوری سے کی جا رہی ہیں۔   بیان میں کہا گیا کہ سیکیورٹی […]

بلوچستان اور پاکستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ۔۔۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکا اہم بیان

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بلوچستان اور پاکستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ہمیشہ ایک رہے گا۔ بلوچستان باصلاحیت، ثابت قدم، محب وطن اور باوقار عوام سے مالا مال ہے۔   فیلڈ مارشل نے بلوچستان کی اہم شخصیات اور […]