اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ کے اجلاس کے موقع پر ازبکستان کے صدر شوکت مرزیایوف سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے صدر شوکت مرزیایوف اور ازبک عوام کو ملک […]
استنبول میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے سے متعلق اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کا اہم اجلاس جاری ہے، جس میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے رہنما شریک ہیں۔ پاکستانی وفد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر دفاع خواجہ آصف […]
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے مشرق وسطیٰ کے ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے حقیقی دشمنوں کو پہچانیں، ان کے عزائم کو سمجھیں اور ان کا مقابلہ کرنے کے لیے متحد ہوں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق مجتبیٰ خامنہ ای نے یہ […]
اسلام آباد (آئی این پی) پمز آتشزدگی واقعے کی عبوری تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف کو پیش کردی گئی، جس کے بعد وزیراعظم نے پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عمران سکندر سمیت 8 ذمہ دار افسران کو فوری معطل کرکے فوجداری کارروائی کا […]
اسلام آباد: پاکستان نے قبل از وقت قرض کی اب تک کی سب سے بڑی ادائیگی کردی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان نے 1200 ارب روپے کا قرض مقررہ مدت سے کافی پہلے ادا کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کے […]
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پمز سانحہ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں نومولود بچوں کی ہلاکت کے واقعے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش کردی گئی۔ اجلاس میں تحقیقاتی کمیٹی نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز سمیت 10 افسران کو عہدوں سے ہٹانے […]
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ٹیکس نظام کی ڈیجیٹلائزیشن اور ٹیکس چوری و اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت ایف بی آر اصلاحات پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس ہوا، جس میں پی […]
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر اصلاحات پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس ہوا، جس میں ایف بی آر میں جاری اصلاحات اور پی آر اے ایل کی تنظیم نو پر بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ آئی آر آئی ایس […]
وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف سے سعودی عرب کے ماحولیات، پانی اور زراعت کے وزیر عبدالرحمٰن بن عبدالمحسن الفادلی نے ملاقات کی اور انہیں خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان کی جانب سے نیک تمناؤں سے آگاہ کیا۔ سعودی وزیر نے پرتپاک استقبال اور مہمان نوازی […]
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو قائم مقام صدرِ پاکستان مقرر کر دیا گیا۔ کابینہ ڈویژن نے سردار ایاز صادق کی بطور قائم مقام صدر تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری بیرونِ ملک دورے پر جا رہے ہیں۔ […]
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج پاکستان کے اندر بھی اتحاد کی ضرورت ہے، عوام کو فتنہ اور مفاد پرست عناصر سے بچانا ہوگا جو قوم کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں قومی سیرت النبی ﷺ […]