یوٹیوب نے شارٹس ویڈیوز بنانے والے صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے، جس کے ذریعے اب تخلیق کار اپنی مختصر ویڈیوز کے لیے اپنی پسند کا تھمب نیل منتخب یا اپ لوڈ کر سکیں گے۔ کمپنی کے مطابق اس فیچر کا […]
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان آئی ٹی، مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور ڈیجیٹل معیشت کے شعبوں میں تیزی سے پیش رفت کر رہا ہے، جبکہ حالیہ اعداد و شمار کے مطابق ملک کے آئی ٹی شعبے نے ایک اہم سنگِ میل عبور […]
چین کی معروف الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی BYD نے جاپان کی آٹو مارکیٹ میں اپنی نئی چھوٹی الیکٹرک گاڑی “ریکو (Racco)” متعارف کرا دی ہے، جسے جاپانی کار ساز کمپنیوں کے لیے ایک بڑا چیلنج قرار دیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]
ابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں ابوظہبی پولیس نے تنخواہوں کی ادائیگی کے دنوں میں بڑھتے ہوئے آن لائن فراڈ کے پیش نظر شہریوں اور رہائشیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سائبر مجرم مختلف پرکشش پیشکشوں اور جعلی ویب سائٹس […]
بھارت کی خفیہ ایجنسی “را” سے متعلق پاکستان مخالف سوشل میڈیا پروپیگنڈے کے حوالے سے مختلف دعوے سامنے آئے ہیں، جن میں ایک سوشل میڈیا سروس فراہم کرنے والے شخص نے اپنے تجربات بیان کیے ہیں۔ مذکورہ شخص کے مطابق وہ سوشل میڈیا مارکیٹنگ اور […]
واٹس ایپ اکاؤنٹ کو سائبر فراڈ سے محفوظ رکھنے کے لیے چند آسان سیکیورٹی فیچرز فعال کرنا ضروری ہے۔ سائبر مجرم مختلف طریقوں سے واٹس ایپ اکاؤنٹس تک غیر مجاز رسائی حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اکاؤنٹ ہیک ہونے کی صورت میں وہ صارف […]
نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے گاڑیوں کی خرید و فروخت کرنے والے شہریوں کے لیے نئی سہولت متعارف کرا دی ہے۔ نادرا نے پاک آئی ڈی موبائل ایپ کا نیا ورژن 5.6.8 جاری کر دیا ہے، جس میں حکومتِ بلوچستان کے اشتراک سے بلوچستان […]
اورنج ٹرین، اسپیڈو اور میٹرو بس سروسز میں ٹوکن اور پرانے کارڈ سسٹم ختم کر دیا گیا ہے۔ انچارج ماس ٹرانزٹ اتھارٹی عزیر شاہ کے مطابق پرانے کارڈز میں موجود بیلنس واپس نہیں کیا جائے گا، تاہم مسافر اب ٹی کیش کارڈ، موبائل ایپ اور […]
انسٹنٹ میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے صارفین کے لیے چار نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جن کا مقصد ایپ کے استعمال کو مزید آسان اور مؤثر بنانا ہے۔ نئی اپ ڈیٹ کے تحت اب آئی پیڈ صارفین کسی موبائل فون سے لنک […]
سوشل میڈیا کمپنی میٹا نے فیس بک کے اہل صارفین کے لیے بغیر کسی ماہانہ یا سالانہ سبسکرپشن فیس کے اپنے اکاؤنٹ پر تصدیقی بیج حاصل کرنے کی ایک نئی سہولت متعارف کرا دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق میٹا […]
پاکستان کے سب سے بڑے ڈیٹا سینٹر ’اسکائی 47 قراقرم ون‘ کا اسلام آباد میں افتتاح اسلام آباد میں پاکستان کے سب سے بڑے ڈیٹا سینٹر ’اسکائی 47 قراقرم ون‘ کا افتتاح کر دیا گیا ہے، جسے حکومت نے ملک میں کلاؤڈ کمپیوٹنگ، مصنوعی ذہانت، […]